Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / December (page 21)

Monthly Archives: December 2017

فلم ’ ٹائیگر زندہ ہے‘ نے ریکارڈ بک الٹ پلٹ کردی

ممبئی: بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان باکس آفس پر نت نئے ریکارڈ بنانے میں ایک الگ پہچان رکھتے ہیں اور اب ان کی نئی فلم ’ٹائیگر زندہ ہے‘ نے ایک بار پھر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔ بالی ووڈ کے دبنگ خان کی پچھلی فلم ’ٹیوب لائٹ‘ کی باکس …

Read More »

نابینا خاتون نجومی بابا وینگا کی 2018 کیلئے اہم پیش گوئیاں

لندن: بلغاریہ کی مشہور خاتون آنجہانی نجومی بابا وینگا کا نام دنیا بھر میں مقبول ہے جنہوں نے بہت سے تباہ کن واقعات کی پیش گوئی کی اور ان کی 80 سے 90 فیصد پیش گوئیاں پوری ہوئی ہیں جبکہ انہوں نے اگلے سال کےلیے دو اہم پیش گوئیاں کی …

Read More »

2017 کے مقبول ترین اسمارٹ فونز

2017 ختم ہونے میں چند دن ہی باقی رہ گئے ہیں۔ اس سال دیگر شعبہ جات کے ساتھ ٹیکنالوجی کی دنیا میں بھی نئی اور بہتر چیزیں متعارف ہوئیں جب کہ جدید ٹیکنالوجی سے لیس اسمارٹ فونز نے انقلاب برپا کردیا۔ دنیا بھر میں اسمارٹ فون استعمال کرنے والے صارفین …

Read More »

سرد ہوا میں ناک کیوں بہنے لگتی ہے؟

واشنگٹن: موسمِ سرما کے دوران سرد ہوا میں سفر کرتے وقت اکثر ناک سے پانی بہنا شروع ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے سردی اور الجھن میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے لیکن ایسا کیوں ہوتا ہے؟ طبی زبان میں یہ عمل ’کولڈ انڈیوسڈ رائنِٹس‘ کہلاتا ہے اور 50 سے 90 …

Read More »

عوام کو ان کا حق نہ ملا تو خونی انقلاب آئے گا، شہباز شریف

shahbaz

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو ان کا حق نہ دیا گیا تو ایک خونی انقلاب آئے گا۔ لاہور میں کڈنی ٹرانسپلانٹ سینٹر کے پہلے مرحلے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ہم نے علامہ اقبال اور …

Read More »

ذوالفقار بھٹو کا عدالتی قتل عالمی سازش تھی، رضاربانی

razarabbani

لاڑکانہ: پیپلزپارٹی کے رہنما رضاربانی کا کہناہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل کرایا گیا جو ایک عالمی سازش تھی۔ لاڑکانہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چئیرمین سینیٹ رضا ربانی کا کہنا تھا کہ دشمن پاکستان کو مضبوط اور جمہوری نہیں دیکھنا چاہتے تھے اسی لئے ذوالفقار علی …

Read More »

والدہ اور بیوی سے ملاقات کرانے پر پاکستان کا شکر گزارہوں، کلبھوشن یادیو

اسلام آباد: بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کا کہنا ہے کہ والدہ اور بیوی سے ملاقات کرانے پر پاکستانی عوام اور حکام کا شکرگزار ہوں۔ نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی دہشتگرد کلبھوشن یادیو کا والدہ اور بیوی سے ملاقات کے بعد ویڈیو پیغام جاری ہوا جو ملاقات سے قبل ریکارڈ …

Read More »

بھارت کلبھوشن کی طرح یاسین ملک کو بھی اہلخانہ سے ملنے دے، مشال ملک

اسلام آباد: کشمیری حریت پسند رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ بھارت دہشت گرد کلبھوشن یادیو کو بچانے کے لیے عالمی عدالت چلا جاتا ہے لیکن حریت رہنما کو کئی برس سے اپنے اہل خانہ سے ملاقات کرنے نہیں دے رہا۔ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو …

Read More »

دبئی میں پاکستانی ملازم نے چھٹی نہ دینے پر بھارتی باس کو قتل کردیا

دبئی: پاکستانی شہری نے چھٹی کی درخواست مسترد کرنے پر باس کو چاقو کے وار سے قتل کردیا۔ اماراتی میڈیا کے مطابق لرزہ خیز قتل کا یہ واقعہ جبلِ علی میں پیش آیا جہاں 25 سالہ پاکستانی نوجوان نے اپنے بھارتی سپروائزر کو تیز دھار چاقو کے پے در پے …

Read More »

کلبھوشن یادیو سے والدہ اور بیوی کی ملاقات

اسلام آباد: دفتر خارجہ میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے اس کی والدہ اور اہلیہ کی ملاقات کرائی گئی۔ اسلام آباد میں دفتر خارجہ میں سزائے موت یافتہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے اس کی والدہ آوانتی سودھی یادیو اور بیوی چیتنکاوی یادیو کی ملاقات کرائی گئی۔40 منٹ کی اس …

Read More »