Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / December (page 19)

Monthly Archives: December 2017

نظریہ جمہوریت میں نظریہ ضرورت نہیں ہوسکتا، مریم نواز

maryam nawaz sharif

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ نظریہ جمہوریت میں نظریہ ضرورت نہیں ہوسکتا۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے سوشل میڈیا ونگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نظریہ جمہوریت میں نظریہ ضرورت نہیں ہوسکتا اور جسے عوام پلس کریں اسے کوئی مائنس نہیں …

Read More »

پولیس والے تھانوں میں چورکوچوہدری نہ بنائیں، شہباز شریف

shahbaz shreef

لاہور: وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس کو ایک ڈسپلن فورس بننا ہوگا اورپولیس والے تھانوں میں چور کو چوہدری نہ بنائیں۔ سہالہ پولیس کالج راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ لاہورمیں 13 ارب روپے کی لاگت سے سیف سٹی پراجیکٹ …

Read More »

شاہ زیب قتل کیس؛ سول سوسائٹی نے سپریم کورٹ میں اپیل کردی

کراچی: سول سوسائٹی نے شاہ زیب قتل کیس کے ملزمان کی ضمانت پر رہائی کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے ہائی پروفائل کیس نے ایک بار پھر سر اٹھالیا ہے اور حال میں شاہ زیب قتل کیس میں ملوث تمام …

Read More »

نیوزی لینڈ کی گلوکارہ نے فلسطینیوں پر مظالم کیخلاف اسرائیل میں کنسرٹ منسوخ کردیا

نیوزی لینڈ: نامور پاپ گلوکارہ لورڈ نے فلسطینیوں پر مظالم کے خلاف اسرائیل میں کنسرٹ منسوخ کردیا۔ اسرائیل کی جانب سے بے گناہ فلسطینیوں پر کیےجانے والے مظالم سے پوری دنیا واقف ہے اور امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا اپنا سفارتی خانہ بیت المقدس منتقل کرنے کے اعلان کے بعد فنکار …

Read More »

کلبھوشن کے اہلخانہ کی بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج سے ملاقات

نئی دلی: کلبھوشن یادو کے والدین اور اہلیہ نے بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج سے ملاقات کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان نے گزشتہ روز بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کی کی والدہ آوانتی سودھی یادیو اور بیوی چیتنکاوی یادیو کی ملاقات کرائی تھی۔ ملاقات کے بعد دونوں خواتین گزشتہ …

Read More »

افغان مہاجرین کی واپسی کیلیے افغانستان میں امن چاہتے ہیں، خواجہ آصف

khawaja asif

بیجنگ: وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان چین کا مشترکہ مشن خطے میں امن ہے۔ بیجنگ میں پاکستان، چین اور افغانستان کے سہ فریقی وزرائے خارجہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا کہ ترقی اور خوشحالی کے لیے افغانستان …

Read More »

روس میں اپوزیشن لیڈر آئندہ صدارتی الیکشن کے لیے نااہل قرار

ماسکو: روس کے الیکشن کمیشن نے صدر پیوٹن کے سب سے بڑے حریف اپوزیشن لیڈر الیگسی نیولنی کو آئندہ صدارتی انتخابات کے لیے نا اہل قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی الیکشن کمیشن نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے سب سے بڑے سیاسی مخالف الیگسی نیولنی …

Read More »

فلسطین تنازع کا دو ریاستی حل نکالا جائے، پوپ فرانسس

روم: پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان تنازع کا مزاکرات کے ذریعے دو ریاستی حل نکالا جانا چاہئے۔ ویٹی کن سٹی کے سینٹ پیٹرز اسکوئر میں کرسمس کے موقع پر اپنے روایتی خطاب کے دوران کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا کا کہنا تھا کہ ہمیں …

Read More »

طاہرالقادری کی مصطفی کمال کو اے پی سی میں شرکت کی دعوت

کراچی: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ داکٹر طاہرالقادری نے پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے انہیں 30 دسمبر کو شیڈول اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری نے چیئرمین پی ایس …

Read More »

ٹی 20 رینکنگ میں پاکستان سال کا اختتام ٹاپ پوزیشن کے ساتھ کریگا

دبئی: ٹوئنٹی 20 رینکنگ میں بھارت سرتوڑ کوشش کے باوجود پاکستان کی ٹاپ پوزیشن کو نہ پاسکا۔ بھارت رواں برس زیادہ تر کرکٹ اپنے ہوم گراؤنڈز پر ہی کھیلی اور سال کا اختتام سری لنکا کے خلاف 3 میچز کی ٹوئنٹی 20 سیریز میں کلین سوئپ سے کیا اس کے …

Read More »