Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / December (page 18)

Monthly Archives: December 2017

کیا ایلینا ڈی کروز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں ؟

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ایلینا ڈی کروز نے اپنے بوائے فرینڈ کے لیے خاوند کا لفظ استعمال کرکے کئی روز سے زیر گردش خفیہ شادی کی خبروں کو تقویت فراہم کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایلینا ڈی کروز کی اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ شادی کی خبریں کافی دنوں سے …

Read More »

بھارت کے قائم مقام ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفترخارجہ طلبی

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کے قائم مقام ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزی پر شدید احتجاج کیا۔ بھارت کے قائم مقام ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے گزشتہ روز لائن آف کنٹرول پر رکھ چکری اور راولا کوٹ …

Read More »

چیئرمین نیب کا پاکستانیوں کی 435 آف شور کمپنیوں کی تحقیقات کا حکم

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے پاناما اور برٹش ورجن آئی لینڈ میں قائم پاکستانیوں کی 435 آف شور کمپنیوں کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے پاناما اور برٹش ورجن آئی لینڈ …

Read More »

شریف برادران کے دن ختم ہوگئے اب انہیں کوئی نہیں بچاسکتا،عمران خان

لاہور: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا کہ شریف برادران کے دن گنے جاچکے یہ سیاسی زندگی کے آخری سانس لے رہیں اب انہیں کوئی نہیں بچا سکتا۔ لاہور میں عوامی تحریک کے مرکز پر ڈاکٹرطاہر القادری سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان …

Read More »

کیا ڈائٹ کے دوران پیزا وزن کم کرنے میں مددگارثابت ہوسکتا ہے؟

پیزا بچوں اوربڑوں سب ہی کو پسند ہوتا ہے اورجیسے جیسے پیزا لوگوں کا پسندیدہ میل بنتا جارہا ہے بالکل اسی طرح پیزا گھرمیں بنانا بھی آسان ہوگیا ہے اوریہ اب بطورکھانے کی ڈش بھی دسترخوان کی زینت بنتا ہے تاہم جب بات آتی ہے دبلا ہونے کی توعام طورپرپیزے …

Read More »

دس ممالک اپنے سفارتخانے بیت المقدس منتقل کرنے کیلئے تیار ہیں، اسرائیل

تل ابیب: اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ کم از کم 10 ممالک اپنے سفارت خانے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کے لیے تیار ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کےمطابق اسرائیل کے سرکاری ریڈیو کو انٹرویو دیتے ہوئے اسرائیلی نائب وزیر خارجہ زیپی ہوٹو ویلز نے دعویٰ کیا کہ مقبوضہ بیت …

Read More »

مجھے بزدل کہنے والا 2018 کے انتخابات میں کلین بولڈ ہوجائے گا، نواز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ میرے خلاف فیصلے کے بعد پاکستان میں ترقی کی رفتار رک گئی ہے، مجھے بزدل کہنے والا 2018 کے انتخابات میں کلین بولڈ ہوجائے گا۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب کے …

Read More »

قائمہ کمیٹی اجلاس؛ دفتر خارجہ کی کشمیر پالیسی ناکام قرار

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے دفتر خارجہ کی کشمیر پالیسی کو ناکام قرار دے دیا جبکہ دفترخارجہ نے بھی شرمندگی کا اظہار کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا 34 واں اجلاس چیئرمین بابر …

Read More »

چین اور پاکستان کا سی پیک میں افغانستان کو شامل کرنے پر غور

بیجنگ: چین اور پاکستان نے اقتصادی راہداری میں افغانستان کو بھی شامل کرنے پر غور شروع کردیا۔ پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کا پہلا سہ فریقی اجلاس ہوا جس میں سی پیک میں افغانستان کو شامل کرنے پر غور کرتے ہوئے افغان حکومت و طالبان کے درمیان مذاکرات …

Read More »

بھارتی ہائی کمشنرکا موٹر وے پر تیز رفتاری کی وجہ سے چالان

اسلام آباد: موٹر وے پولیس نے کالا شاہ کاکو کے قریب پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریا کا مقررہ رفتارسے زیادہ تیزگاڑی چلانے پرچالان کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنراجے بساریا اسلام آباد سے براستہ موٹروے لاہورجارہے تھے کہ کالا شاہ کاکوکے …

Read More »