Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / December (page 12)

Monthly Archives: December 2017

ایشوریا رائے اگلی فلم میں ڈبل رول نبھائیں گی

aish

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے اپنی اگلی فلم میں ڈبل رول نبھائیں گی۔ بالی ووڈ اور ڈبل رول کارشتہ بہت پراناہے۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں ڈبل رول کا فارمولا ہمیشہ کامیاب ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ ماضی میں ہیرو اور ہیروئن کے ڈبل کرداروں پرمشتمل بہت سی …

Read More »

ایم کیو ایم پاکستان کے ایم پی اے شیراز وحید پی ایس پی میں شامل

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے ایک اور رکن سندھ اسمبلی شیراز وحید نے پی ایس پی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے ایک اور رکن سندھ اسمبلی شیراز وحید نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ اس بات کا اعلان انہوں نے کراچی …

Read More »

سیکیورٹی فورسزکی آپریشن رد الفساد کے تحت کارروائی، ایک مشکوک شخص گرفتار

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے خفیہ اطلاعات کی روشنی میں سواں اڈے کے اطراف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران ایک مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی کے علاقے سواں اڈے اوراس کے اطراف میں سیکیورٹی فورسزنے آپریشن رد الفساد کے تحت …

Read More »

سپریم کورٹ نے شریف خاندان کے ملکیتی میڈیکل کالج کی تفصیلات طلب کرلیں

لاہور: سپریم کورٹ نے نجی میڈیکل کالجز میں فیسوں سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کے دوران شریف خاندان کے ملکیتی کالج کے بینک اکاؤنٹس سمیت دیگر تفصیلات طلب کرلیں۔ سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں نجی میڈیکل کالجوں کی جانب سے زائد فیسیں وصول کرنے پراز خود نوٹس کیس کی …

Read More »

روس کا شام میں دو مستقل فوجی اڈے قائم کرنے کا اعلان

ماسکو: روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ شام میں دو فوجی اڈے مستقل بنیادوں پر قائم کئے جائیں گے جس کی منظوری صدر پیوٹن دے چکے ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق روسی وزیر وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ روس نے شام میں دو …

Read More »

این اے 154لودھراں میں ضمنی الیکشن روکنے کے لیے درخواست دائر

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ میں جہانگیر ترین کی نا اہلی کے بعد این اے 154لودھراں میں ضمنی الیکشن روکنے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست گزارشاہد اورکزئی نے موقف اختیار کیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل224 کے تحت قومی اسمبلی کی نشست پر آخری 4 ماہ …

Read More »

سونے کی تولہ قیمت میں اچانک1000روپے کا اضافہ

gold

کراچی: سونے کی قیمتوں میں بدھ کو نمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیا بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 11 ڈالر کے اضافے سے 1286 ڈالر فی اونس پر پہنچنے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں اچانک 1000 روپے تک بڑھا دی گئیں۔ سونے کی تولہ قیمت …

Read More »

اسرائیل مسجد اقصیٰ کے قریب ریلوے اسٹیشن ٹرمپ سے موسوم کرے گا

تل ابیب: اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس کو صیہونی ریاست کا دارالحکومت قرار دینے کے اعلان پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے قبلہ اول کے قریب ریلوے اسٹیشن کو ان کے نام سے موسوم کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ غیر ملکی خبر …

Read More »

ہم نے کبھی وہ این آر او نہیں کیا جو پیپلزپارٹی نے کیاتھا، احسن اقبال

کوئٹہ: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہم نے کبھی وہ این آر او نہیں کیا جو پیپلزپارٹی نے کیاتھا جب کہ اس وقت ملک کو انتشار کی نہیں یکجہتی کی ضرورت ہے۔ کوئٹہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ …

Read More »

کراچی میں زخمی ڈاکٹر نے 3 ڈاکوؤں کو گاڑی سے کچل دیا

کراچی: شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں ڈاکٹر نے لوٹ مار کرنے والے3 ڈاکوؤں کوکار تلے روند ڈالا جس کے نتیجے میں تینوں ڈاکو شدید زخمی ہوگئے۔ شہر کراچی میں بدستور ڈاکو راج کے دوران شہریوں سے لوٹ مار کا سلسلہ جاری ہے، پولیس کی ناقص کارکردگی پر …

Read More »