Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / December (page 11)

Monthly Archives: December 2017

بھارت نہیں چاہتا کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہماری کامیابیاں جاری رہیں، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ بھارت نہیں چاہتا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہماری کامیابیاں جاری رہیں تاہم فوج کے کامیاب آپریشنز سے ملک میں دہشت گردوں کے ٹھکانے نہیں رہے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران ترجمان پاک فوج میجر …

Read More »

سخت سوالات پرسشماسوراج نے رکن پارلیمنٹ کو ٹویٹر پر بلاک کردیا

نئی دلی: بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج نے کلبھوشن یادیو اور دیگر معاملات پر سخت سوالات کرنے پر لوک سبھا کے رکن پرتاب سنگھ باجوہ کو ٹویٹر پر بلاک کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اہل خانہ سے ملاقات میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کے اعترافِ جرم نے جہاں بھارتی وزیرخارجہ …

Read More »

شام میں داعش کے بعد اگلا ہدف النصرہ فرنٹ ہے، روس

ماسکو: روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ شام میں شدت پسند گروپ ’داعش‘ کو شکست دے دی گئی ہے اور اب ہمارا اگلا ہدف ’النصرہ فرنٹ ‘ کو ختم کرنا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف کی جانب سے جاری بیان میں کہا …

Read More »

بھارت نے کلبھوشن سے گھر والوں کی ملاقات کو پاکستانی ’’چال‘‘ قرار دے دیا

نئی دلی: بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج کاکہنا ہے کہ پاکستان کلبھوشن یادیو سے گھر والوں کی ملاقات کو بھارت کے خلاف پروپیگنڈا کے طور پر استعمال کررہا ہے۔ بھارت، پاکستان کی ہر مثبت بات میں کیڑے نکالنے کا عادی ہے اور ایسا ہی اس نے کلبھوشن یادیو کی والدہ اور …

Read More »

صومالیہ میں امریکی ڈرون حملہ،13 شدت پسند ہلاک

us drone

موغادیشو: صومالیہ میں امریکی فوج کے ڈرون حملے کے نتیجے میں تیرہ عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی کمانڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی فضائیہ نے صومالیہ کی سیکیورٹی فورسز کے تعاون سے ملک کے شمال مغربی …

Read More »

ہمیں گالیاں دینے سے وزیراعلیٰ سندھ کی جان نہیں چھوٹے گی، مصطفیٰ کمال

mustafa kamal

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے چیرمین مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ میرا نام لے کر نازیبا گفتگو کر رہے ہیں تاہم گالیاں دینے سے ان کی جان نہیں چھوٹے گی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران سربراہ پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ اللہ …

Read More »

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی

pakistan  Electricity

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 11 پیسےفی یونٹ کی کمی کی منظوری دے دی ہے تاہم اس کا اطلاق کے الیکڑک اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا چیئرمین …

Read More »

کلبھوشن کا والدہ کے سامنے بھارتی جاسوس ہونے کا اعتراف

نئی دہلی: بھارتی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں گرفتار بھارتی جاسوس کلبھوشن نے اپنی والدہ اور اہلیہ کے سامنے اپنے جاسوس ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے تسلیم کیا کہ وہ پاکستان میں بھارت کےلیے جاسوسی اور دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث ہے۔ بھارتی نیوز ویب سائٹ …

Read More »

ملتان میں ڈاکوؤں کی خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی

ملتان: متیتل روڈ پر ڈاکوؤں نے گھر میں ڈکیتی کے دوران خاتون کوزیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملتان کے تھانہ پیتل ماڑی کی حدود میں متیتل روڈ پر 5 مسلح ڈاکو صبح سویرے ذوالفقار نامی شخص کے گھر میں گھس گئے۔ ڈاکوؤں نے پہلے ذوالفقار کو …

Read More »

جنگ کیلیے ہمہ وقت تیار رہنے کی ضرورت ہے، نیول چیف

کراچی: چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل ظفرمحمود عباسی کا کہنا ہے کہ موجودہ وسائل میں ہمیں جنگ کیلیے ہمہ وقت تیار رہنے اور اپنی آپریشنل استعداد مزید بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ پاک بحریہ کی جانب سے پی این ایس جوہرکراچی میں ٹیکنیکل سیمینار کا انعقاد کیا گیا،2روزہ سیمینار کے …

Read More »