Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صعنت و تجارت / موجودہ حکومت نے ساڑھے 4 سال میں 35 ارب ڈالر قرض لیا

موجودہ حکومت نے ساڑھے 4 سال میں 35 ارب ڈالر قرض لیا

اسلام آباد: موجودہ حکومت نے گزشتہ ساڑھے 4 سال میں 35 ارب ڈالر کا غیر ملکی قرضہ لیاہے مختلف مالیاتی اداروں کی جانب سے گرانٹس کی مد میں 2 ارب 66کروڑ ڈالر فراہم کئے گئے۔
دستاویز کے مطابق 2013-14 کے دوران 6 ارب 44 کروڑ ڈالراور 2014-15کے دوران5 ارب 39 کروڑ ڈالر کا قرض لیاگیا۔ 2015-16 کے دوران 6 ارب91کروڑ ڈالر جبکہ 2016-17 کے دوران 10 ارب55 کروڑ ڈالر کا قرضہ حاصل کیا گیا۔
علاوہ ازیں رواں مالی سال کے دوران اکتوبر تک حکومت نے 2 ارب 34 کروڑ ڈالرکا قرض لیا جب کہ پاکستان کو ورلڈ بینک اور چین کی جانب سے سب سے زیادہ قرضہ فراہم کیاگیا۔

About Admin

Check Also

Oil

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: