Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / پشاور میں گاڑی پر فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما جاں بحق

پشاور میں گاڑی پر فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما جاں بحق

پشاور: چمکنی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جاوید جاں بحق ہوگئے۔
پشاور کے علاقے چمکنی میں نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جاوید جاں بحق ہوگئے جب کہ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہو گئے۔
تحریک انصاف کے رہنما جاوید چمکنی کے علاقے محمد زئی کے مقامی چیئرمین ہیں جب کہ واقعے کے بعد پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہے۔

About Admin

Check Also

نواز شریف سزا معطلی؛ عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدالتوں کا مکمل احترام …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: