Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / دلچسپ و عجیب / بنکاک میں دلہنوں کی دلچسپ ریس

بنکاک میں دلہنوں کی دلچسپ ریس

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں بین الاقوامی برائیڈ ریس کا منفرد مقابلہ منعقد کیا گیا جس میںمختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی تقریباً 300 خواتین نے حصہ لیا۔ سفید رنگ کے روایتی عروسی لباس زیب تن کئے مکمل دلہن کی طرح تیار ہوکر مقررہ فاصلہ عبور کرتے ہوئے انہوں نے خوب دوڑ لگائی،
اس ریس میں خواتین کے شوہروں نے بھی اُن کا بھرپور ساتھ دیا۔ منفرد نوعیت کی اس سالانہ ریس میں مالدیپ کی سیر و تفریح کا ریٹرن ٹکٹ جیتنے کی کوشش میں جہاں عروسی لباس خواتین کیلئے مشکل بنا رہا وہیں ایک جوڑا با آسانی فنشنگ لائن تک پہنچ گیا۔

About Admin

Check Also

یوٹیوب چینل پر ایک ارب روپے سے زائد کمانے والا 6 سالہ بچہ

لندن: ریان نامی 6 سالہ امریکی بچہ یوٹیوب ویڈیوز کے ذریعے اربوں روپے کماتا ہے۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: