Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / اجے دیوگن تعاون اور حوصلہ افزائی کرنے والے اداکار ہیں‘ ایلیانا ڈیکروز

اجے دیوگن تعاون اور حوصلہ افزائی کرنے والے اداکار ہیں‘ ایلیانا ڈیکروز

ممبئی(شوبز ڈیسک) اداکارہ ایلیانا ڈیکروز نے کہا ہے کہ اداکار اجے دیوگن ان لوگوں میں سے ہیں جن کے ساتھ کام کرنا بہت آسان ہے۔ اجے دیوگن کے ساتھ فلم ”بادشاہو“ میں کام کرنے کا تجربہ بہت اچھا تھا، اجے دیوگن ان لوگوں میں سے ہیں جن کے ساتھ کام کرنا واقعی بہت آسان تھا۔انہوں نے بہت تعاون اور حوصلہ افزائی کی جس کے باعث ان کے ساتھ کام کرتے ہوئے اکثر یہ حقیقت بھول جاتی ہوں کہ وہ ایک سپر سٹار ہیں۔اجے دیوگن اور ایلیانا ڈیکروز فلم ”ریڈ“ میں دوبارہ اکٹھے جلوہ گر ہوں گے جو حقیقی زندگی کے واقعات پر مبنی ہے۔

About Admin

Check Also

بالی ووڈ کے مزاحیہ اداکار نیرج وورا چل بسے

ممبئی: بالی ووڈ کے مزاحیہ اداکار اور فلمساز نیرج وورا طویل علالت کے بعد مقامی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: