Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / آصف علی زرداری اور طاہر القادر ی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، دونوں کے درمیان ملاقات کا امکان

آصف علی زرداری اور طاہر القادر ی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، دونوں کے درمیان ملاقات کا امکان

اسلام آباد(نیوز رپورٹر ) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرینز کے سربراہ اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سانحہ ماڈل ٹا ﺅ ن کے متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے، سانحے میں ملوث ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچنا چا ہیے ۔تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری اور طاہر القادر ی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں اہم سیاسی امور سمیت سانحہ ماڈل ٹان اور باقر نجفی رپورٹ پر تبادل خیال کیا گیا۔سابق صدر نے ٹیلی فونک گفتگو میں ڈاکٹر طاہر القادری کو باور کرایا کہ پاکستان پیپلز پارٹی سانحہ ماڈل ٹا ﺅ ن کے شہدا کے ساتھ کھڑی ہیں اور سانحے میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لئے عوامی تحریک کا بھرپور ساتھ دے گی ۔ عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری سے سابق صدر کی ملاقات کا بھی امکان ہے

About Admin

Check Also

pmshahid

حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: