Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / سائنس و ٹیکنالوجی / گوگل نے صارفین کیلیے ایک اور کارگر ایپلی کیشن ’’فائلز گو‘‘ متعارف کرادی

گوگل نے صارفین کیلیے ایک اور کارگر ایپلی کیشن ’’فائلز گو‘‘ متعارف کرادی

کراچی: گوگل نے صارفین کے لیے ایک اور کارگر ایپلی کیشن ’’فائلز گو‘‘ متعارف کرادی ہے۔
گوگل نے صارفین کے لیے ایک اور کارگر ایپلی کیشن ’’فائلز گو‘‘ متعارف کرادی ہے جس کے زریعے فون پر فائلیں تلاش کرنے، شیئر کرنے اور کلین کرنے میں آسانی ہوگی، نئی ایپ صارف کے موبائل میں ڈیٹا کے لیے جگہ بناتی ہے، فائلوں کو تیزی سے تلاش کرتی ہے اور اس کے ذریعے فائلوں کو آسانی سے شیئر بھی کیا جا سکتا ہے۔
گوگل نے یہ بھی اعلان بھی کیا ہے کہ فائلرز گوکو عنقریب متعارف کرائے جانے والے اینڈرائیڈ اوریو (گوایڈیشن) والے فونز میں پہلے سے موجود ایپس کے پیکیج کے طور پر پیش کیا جائے گا جن کی فروخت 2018 کے اوائل میں شروع ہو گی۔
مزید برآں اسمارٹ فون میکرز جیسے نوکیاموبائل، پیناسونک، مائیکرومیکس، لاوا، انٹیکس، کاربون موبائلز اور زولو بھی فائلز گو کو 2018 کے منتخب کردہ موبائل میں پہلے سے انسٹال کی ہوئی ایپ کے طور پر پیش کریں گے، یہ ایپلی کیشن اسمارٹ فون استعمال کرنے والوں کی فائلوں کو منظم کرنے میں مدد کرتی ہے۔

About Admin

Check Also

زمین کی گہرائی میں کھربوں ٹن ہیروں کے ذخائر کا انکشاف

کیلیفورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین نے زمین کی اتھاہ گہرائی میں ہزاروں کھرب ٹن ہیرے کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: