Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی / جرمن شہریوں نے ٹرمپ کو شمالی کوریا اور روس سے بڑا خطرہ قرار دے دیا، سروے

جرمن شہریوں نے ٹرمپ کو شمالی کوریا اور روس سے بڑا خطرہ قرار دے دیا، سروے

برلن(فارن ڈیسک)جرمن شہریوں نے امریکی صدر ٹرمپ کو شمالی کوریا اور روس سے بڑا خطرہ قرار دے دیا تازہ سروے کے مطابق جرمن شہری ملکی خارجہ پالیسی کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شمالی کوریا، روس اور ترکی سے زیادہ بڑا خطرہ سمجھتے ہیں۔ کیوربر فاو¿نڈیشن کے اس سروے میں ایک ہزار پانچ بالغ جرمن شہریوں سے رائی لی گئی، جن میں سے تقریباً 56 فیصد نے امریکا کے ساتھ تعلقات کوخراب یا بہت خراب قرار دیا۔ 26 فیصد جرمن باشندوں نے سیاسی پناہ کے درخواست گزاروں کی اتنی بڑی تعداد کی ملک میں موجودگی اور اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے ملکی صلاحیت کی بابت خدشات کا اظہار کیا۔

About Admin

Check Also

صومالیہ ‘ پولیس اکیڈمی میں خودکش دھماکہ ‘ 5 افراد ہلاک ‘ متعدد زخمی

موغادیشو (فارن ڈیسک) صومالیہ میں پولیس اکیڈمی پر خودکش حملے کے نتیجے میں پانچ افراد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: