Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی / بھارت کا زمین سے فضاءمیں مارکرنے والا اکاش میزائل کا تجربہ

بھارت کا زمین سے فضاءمیں مارکرنے والا اکاش میزائل کا تجربہ

نئی دہلی (فارن ڈیسک) بھارت نے ملکی ساختہ ریڈیو فریکوینسی کے ساتھ زمین سے فضاءمیں مار کرنے والے میزائل آکاش کا تجربہ کیا ہے بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ ریڈیو فریکوینسی سیکٹرسیکر آکاش میزائل کا ریاست اڑیسہ میں اینٹیگریٹڈٹیسٹرینج لا¶نچ کمپلیلس سے تجربہ کیا گیا ہے ریڈارز ٹیلی میٹری اور الیکٹروآپٹیکل سسٹم کے ہمراہ کوسٹ نے میزائل کے تمام ہیلتھ پیرا میٹرز کی نگرانی کی حکام کا کہنا ہے کہ یہ پہلا زمین سے فضاءمیں مار کرنیوالا ملکی ساختہ سیکر میزائل ہے

About Admin

Check Also

صومالیہ ‘ پولیس اکیڈمی میں خودکش دھماکہ ‘ 5 افراد ہلاک ‘ متعدد زخمی

موغادیشو (فارن ڈیسک) صومالیہ میں پولیس اکیڈمی پر خودکش حملے کے نتیجے میں پانچ افراد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: