Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / December

Monthly Archives: December 2017

جنوبی پنجاب میں موسمی انفلوئنزا سے ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی

ملتان: جنوبی پنجاب میں موسمی انفلوئنزا اے ایچ ون این ون خطرناک وبائی صورت اختیار کرگیا اس وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 9 ہو گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق موسمی وائرل انفیکشن انفلوئنزا اے ایچ ون این ون نے ملتان سمیت جنوبی پنجاب کو لپیٹ میں لے …

Read More »

متحدہ عرب امارات میں لائیو انٹرنیٹ کال سروس اسکائپ بند

دبئی: متحدہ عرب امارات میں آن لائن فری ویڈیو اور آڈیو کال کی ایپلی کیشن اسکائپ پر پابندی عائد کردی گئی۔ اماراتی میڈیا کے مطابق یواے ای حکومت نے موبائل، لیپ ٹاپ، ٹیبلٹ سے انٹرنیٹ کے ذریعے ہونے والی مفت ویڈیو اور آڈیو کال کی سہولت ختم کردی۔ مواصلاتی کمپنی …

Read More »

نئے سال میں حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرادیا

اسلام آباد: وزارتِ پیٹرولیم نے نئے سال کی آمد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ حکومت نے نیا سال شروع ہونے سے چند گھنٹے پہلے ہی عوام پر پیٹرول بم گرا دیا ہے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری …

Read More »

جماعت اسلامی کا نادرا کے خلاف دھرنے کا اعلان

کراچی: جماعت اسلامی نے 27 جنوری کو شہر قائد میں نادرا کے خلاف مہم اور دھرنے کا اعلان کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق جماعت اسلامی کراچی نے قومی شناختی کارڈ بنانے کے ملک کے واحد ادارے نادرا کے خلاف مہم چلانے اور دھرنے کا اعلان کردیا ہے۔ جماعت …

Read More »

جلال آباد میں جنازے پر خودکش حملے میں 17 افراد جاں بحق

کابل: افغانستان کے شہر جلال آباد میں جنازے پر خودکش حملے میں 17 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار کے شہر جلال آباد میں نمازِ جنازہ کی ادائیگی کے لیے اکٹھے ہونے والے افراد کے درمیان خودکش حملہ …

Read More »

(ن) لیگ کی قیادت کی آج سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات

اسلام آباد: ن لیگ کی قیادت نے سعودی عرب میں ڈیرے ڈال لئے جب کہ قیادت کی سعودی عرب میں موجودگی نے ملکی سیاست میں ہلچل مچادی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق (ن) لیگ کی قیادت کی سعودی عرب میں موجودگی نے ملکی سیاست میں ہلچل مچادی ہے، اپوزیشن …

Read More »

پاکستان میں 2017 کا سورج غروب، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں سال نو کا آغاز

اسلام آباد: پاکستان میں 2017 کا سورج غروب ہوگیا جب کہ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں نئے سال 2018 کا آغاز ہوگیا ہے جس کا زبردست آتشبازی کے ساتھ استقبال کیا گیا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں 2017 کا سورج اپنی تمام تلخ و شیریں یادوں کے …

Read More »

ژوب میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو سیکیورٹی اہلکار شہید

کوئٹہ: ژوب میں فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کے علاقے ژوب گل کچ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔ سیکیورٹی ترجمان کا کہنا ہے کہ گل کچ میں فورسز …

Read More »

پیر حمید سیالوی کا طاہر القادری کے احتجاج میں شمولیت سے انکار

تونسہ شریف: آستانہ عالیہ سیال شریف کے گدی نشین پیر حمید الدین سیالوی نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کے احتجاج اور دھرنے میں شرکت سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق تونسہ شریف میں کُل پاکستان …

Read More »

مردان میں انتظامیہ کی غفلت، اسپتال کے باہر پیدا ہونے والا بچہ جاں بحق

پشاور: خیبرپختون خوا کے شہر مردان میں مریضہ نے اسپتال کے باہر ہی بچے کو جنم دے دیا تاہم شدید سردی کے باعث بچہ جانبر نہ ہوسکا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب اور سندھ کے بعد اب خیبر پختون خوا کے شہر مردان میں بھی خاتون نے اسپتال کے …

Read More »