Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / November (page 9)

Monthly Archives: November 2017

گول کیپر گینلوگی بفن نے اٹالین سیری اے کے بہترین پلیئر کا ایوارڈ جیت لیا

buffon goal keeper

میلان(مانیٹرنگ ڈیسک)اطالوی فٹبالر گینلوگی بفن نے سیری اے کے بہترین پلیئر کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ گینلوگی بفن نے سیری اے کے بہترین پلیئر کا ایوارڈ حاصل کرلیا، انھیں یہ اعزاز گذشتہ دنوں منعقدہ تقریب میں دیاگیا۔ اٹالین فٹبال فیڈریشن نے گران گالا ڈیل کاسیو کے عنوان سے یہ تقریب …

Read More »

عمان کی بحریہ کے سربراہ کی نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ملاقات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خلیجی ریاست عمان کی بحریہ کے سربراہ نے نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ملاقات کی ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق عمان کی رائل بحریہ کے سربراہ ریئر ایڈمرل عبد اللہ بن خامس بن عبد اللہ الرئیسی نیول ہیڈکوارٹرز پہنچے، جہاں پاک بحریہ کے سربراہ …

Read More »

دپیکا کے انسٹا گرام پر مداحوں کی تعداد دو کروڑ سے تجاوز کرگئی

deepika padukone

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون کے انسٹا گرام پر مداحوں کی تعداد 2 کروڑ سے زائد ہوگئی جس کے بعد اداکارہ ایشیا کی پہلی خاتون بن گئی ہیں جن کے انسٹا گرام پر سب سے زیادہ فالوورز ہیں۔ دور حاضر میں جہاں ٹیکنالوجی کے بہت سے فوائد …

Read More »

ترکی میں زنجیروں سے جکڑے 57 پاکستانی بازیاب

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی میں پولیس نے غیرقانونی طور پر یورپ جانے والے زنجیروں سے جکڑے 57 پاکستانیوں کو بازیاب کرا لیا۔ ترک میڈیا کے مطابق مقامی پولیس نے پیر کو استنبول میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے چھاپوں کے دوران 57 پاکستانی مغویوں کو بازیاب کرایا ہے جنہیں انسانی اسمگلروں …

Read More »

بھکر میں گیس سیلنڈر پھٹنے سے دو بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

بھکر(مانیٹرنگ ڈیسک) کلور کوٹ کے محلہ علی پور بھٹیاں میں گیس سیلنڈر پھٹنے سے 2 بچے اور 2 خواتین جاں بحق جب کہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق بھکر کی تحصیل کلور کوٹ کے محلہ علی پور بھٹیاں میں گیس سیلنڈر پھٹنے سے گھر میں موجود …

Read More »

سوئی گیس حكام كا کوئٹہ میں شہریوں كو گیس كی فراہمی میں ناكامی كا اعتراف

کوئٹہ: سوئی سدرن گیس كمپنی کے حكام نے شہریوں كو بلاتعطل گیس كی فراہمی میں ناكامی كا اعتراف کرلیا۔ موسم سرما میں حفاظتی و آگاہی مہم كے حوالے سے كوئٹہ پریس كلب میں منعقدہ سیمینار كے شركا سے خطاب كرتے ہوئے سوئی سدرن گیس كمپنی كے سینئر منیجر سید الدین …

Read More »

بھارتی فوجی نے اپنے ہی ساتھی کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں تعینات ایک بھارتی فوجی نے معمولی جھگڑے کے بعد اپنے ہی پیٹی بند بھائی کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع باندی پورہ کے فوجی کیمپ میں گزشتہ رات دو فوجی اہلکاروں میں کسی بات پر جھگڑا …

Read More »

مریض کے پیٹ سے سیکڑوں سکے اور کیلیں برآمد

نئی دہلی: بھارت میں ڈاکٹروں نے مریض کے پیٹ سے کم ازکم ایک کلو وزنی مختلف لوہے کی اشیاء نکالنے کا کامیاب آپریشن کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیا پردیش میں 32 سالہ محمد مقصود کوپیٹ کی تکلیف کے باعث سنجے گاندھی میڈیکل کالج اسپتال لایا گیا جہاں …

Read More »

اپنے دوستوں کی لاشیں کھا کر زندہ رہا، فضائی مسافر کا اعتراف

سان تیاگو: آج سے 45 برس قبل ایک فضائی حادثے کے بعد اپنے مردہ عزیزوں کا گوشت کھا کر خود کو زندہ رکھنے والے مسافر نے دوبارہ ان المناک واقعات کو یاد کیا ہے۔ 13 اکتوبر 1972 کو نینڈو پیراڈو اپنے عزیزوں اور دیگر 44 مسافروں کے ساتھ یوراگوئے سے …

Read More »

اسرائیلی دارالحکومت میں دھماکا، 3 افراد ہلاک

تل ابيب(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی دارالحکومت میں بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق دھماکا تل ابیب کے مصروف کاروباری علاقے یافا میں علی الصبح شاپنگ سینٹر سے ملحقہ عمارت میں ہوا، دھماکا اس قدر زور دار تھا کہ قریبی عمارتوں …

Read More »