Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / November (page 8)

Monthly Archives: November 2017

ڈیزائن میں تبدیلی سے گرین لائن منصوبہ تاخیر کا شکار

کراچی: وفاقی حکومت کا گرین لائن بس منصوبہ سندھ حکومت، قائداعظم مینجمنٹ بورڈکے اعتراضات، ڈیزائن میں تبدیلی اور امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر تاخیر کا شکار ہوگیا۔ وفاقی وزارت مواصلات کی کراچی انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ کمپنی (کے آئی ڈی سی) نے بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم کے تحت گرین لائن …

Read More »

سندھ میں سردیوں کی تعطیلات 24 دسمبر سے شرو ع ہونگی، وزیر تعلیم

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر تعلیم جام مہتاب حسین ڈھرنے کہاہے کہ رواں سال سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات معمول کے مطابق 24دسمبر سے شروع ہوں گی۔ جام مہتاب حسین ڈھرنے کہاہے کہ رواں سال سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات معمول کے مطابق 24دسمبرسے شرو ع ہوںگی تاہم آئندہ سال …

Read More »

کے ڈی اے کا آپریشن، کئی علاقوں میں شادی ہال اور پلاٹس پر قائم غیر قانونی تعمیرات مسمار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے احکام پرادارہ ترقیات کراچی کی جانب سے غیر قانونی تعمیرات اور قبضہ مافیا کے خلا ف دوسرے دن بھی کارروائی جاری رہا جب کہ شادی ہالوں،رفاہی پلاٹوں اور اسپتال کی اراضی پر غیرقانونی عمارتوں کو مسمار کردیا گیا۔ ڈی جی کے ڈی اے کا کہنا …

Read More »

ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس میں ظفر حجازی عدالت میں پیش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چوہدری شوگر ملز ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس میں سابق چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی عدالت میں پیش ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے سابق چیئرمین ظفر حجازی چوہدری شوگر ملز کیس میں اسلام آباد کی خصوصی …

Read More »

افغانستان میں امن پاکستان اورامریکا دونوں کے مفاد میں ہے، اعزازچوہدری

aizazahmed

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں پاکستانی سفیر اعزازچوہدری کا کہنا ہے کہ ہم مثبت ایجنڈے پر آگے بڑھ رہے ہیں جبکہ افغانستان میں امن پاکستان اور امریکا دونوں کے مفاد میں ہے۔ امریکا میں پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری نے پاکستان امریکن پریس ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

طالبان کی اعلیٰ قیادت پاکستان میں ہے، امریکی کمانڈر جان نکلسن

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں امریکی جنرل جان نکلسن نے ایک بار پھر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان کی اعلیٰ قیادت پاکستان میں ہے۔ افغانستان میں امریکی جنرل جان نکلسن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کو دہشت گردی کے خاتمے سے …

Read More »

فٹنس کی بحالی کیلیے کوشاں عماد وسیم نے ہلکی پھلکی پریکٹس شروع کردی

anaya england

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) گھٹنے کی انجری کا شکار آل راؤنڈر عماد وسیم نے فٹنس کی بحالی کیلیے ہلکی پھلکی پریکٹس شروع کردی۔ عماد وسیم کو ڈاکٹرز نے ایک ماہ تک آرام کا مشورہ دیتے ہوئے کسی بھی قسم کی لاپرواہی برتنے سے منع کیا تھا جب کہ فٹنس مسائل کی وجہ …

Read More »

ڈوپنگ کیس میں 2 روسی ایتھلیٹس سے تمغے چھین لیے گئے

لوزانے / سوئٹزرلینڈ: سوچی ونٹر گیمز میں شریک مزید 2 روسی ایتھلیٹس سے جیتے گئے طلائی تمغے واپس لے لیے گئے۔ روسی ایتھلیٹس سے جیتے گئے واپس لینے کا اس کا اعلان گذشتہ دن انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی ( آئی او سی ) نے کیا، ان پر بھی دیگر ہموطنوں کی …

Read More »

انگلش بولر انایا شربسول مرد کرکٹرز سے آگے نکل گئیں، ایوارڈ کیلیے شارٹ لسٹ

imadwasim

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) انگلش بولر انایا شربسول نے اپنے ملک کے مرد کرکٹرز کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، انھیں بی بی سی اسپورٹس پرسنالٹی آف دی ایئر کے لیے شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔ انایا شربسول کا انتخاب ویمنز ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت کے خلاف صرف 19 بالز پر …

Read More »

ویرات کوہلی نے بھارتی بورڈ سے پلیئرز کے معاوضے بڑھانے کا مطالبہ کردیا

virat kohli

ناگپور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے کھلاڑیوں کے معاوضے میں خاطر خواہ اضافے کا مطالبہ کردیا۔ ویرات کوہلی نے کھلاڑیوں کے معاوضے میں خاطر خواہ اضافے کا مطالبہ کیا ہے تاہم اس سلسلے میں انہوں نے سابق کپتان دھونی اور موجودہ کوچ روی شاستری جمعے کے روز کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز …

Read More »