Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / November (page 7)

Monthly Archives: November 2017

سی پیک سرمایہ کاری 60 ارب ڈالر تک پہنچ رہی ہے، سرتاج عزیز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ سی پیک کے ابتدائی مرحلے کے منصوبوں کی مالیت 30ارب ڈالر جبکہ مجموعی سرمایہ کاری 60 ارب ڈالر تک پہنچ رہی ہے۔ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ چینی صدر ژی جن پنگ کے دورہ پاکستان نے پاک …

Read More »

مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے بجٹ خسارے میں غلط بیانی کا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے مالیاتی نظم و ضبط یقینی بنانے کی جھوٹی امیدیں دلانے کے بعد گزشتہ روز تسلیم کر لیا کہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں اصل بجٹ خسارہ 431 ارب تھا جو گزشتہ ماہ اعلان کردہ اعداد و شمار سے ایک تہائی زیادہ ہے۔ وزارت …

Read More »

پانچ دن تک چٹان کے نیچے دبے رہنے کے باوجود کسان زندہ بچ گیا

کیپ ٹاؤن(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی افریقہ میں پانچ روز سے غائب رہنے والا ایک کسان ایک بھاری پتھر تلے دبا ہوا پایا گیا اور حیرت انگیز طور پر وہ کھائے پیے بغیر زندہ رہا۔ وسطی جنوبی افریقہ کے صوبے بیتلہم میں اومڈرائی کھیتوں پر ایک کسان لوئس اسٹارئرڈم معمول کے تحت کام …

Read More »

ذہنی تناؤ دور کرنے والا انقلابی آلہ تیار

الاباما: سائنسدانوں نے ارتعاش پیدا کرنے والا ایک چھوٹا سا انقلابی آلہ تیار کیا ہے جس کے بارے میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ ذہنی تناؤ دور کرکے جسم کے دیگر حصوں کو سکون پہنچاتا ہے۔ ماہرین ایک عرصے سے جسم کے اندر ویگن اعصاب پر زور دے رہے …

Read More »

بھتہ خوروں اور اغوا کاروں نے اسٹریٹ کرائمز بھی شروع کر دیے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں سیاسی و مذہبی تنظیموں کے سائے تلے کارروائیاں کرنے والے بھتہ خوروں اور اغواکاروں کیخلاف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیوں کے بعد تنظیموں سے بے دخل اور الگ ہونے والے جرائم پیشہ افراد نے الگ گروپوں اورذاتی حیثیت میں اسٹریٹ کرائمز شروع کردیے۔ بھتہ خوری کرنے …

Read More »

دھرنا ختم کرانے میں فوج نے بہترین کام کیا، لاہور ہائی کورٹ

lahore high court

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس قاضی محمد امین احمد نے اسلام آباد میں فیض آباد انٹر چینج پر مذہبی جماعتوں کے دھرنے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان آرمی بہترین کام کر رہی ہے، سب جانتے ہیں کہ فوج نے ملک کو کتنی بڑی مصیبت سے نکالا، …

Read More »

لاہور میں دھرنا 5ویں روز بھی جاری، کئی شہروں میں احتجاج

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک لبیک یا رسول اللہﷺ کے زیر اہتمام لاہور میں پنجاب اسمبلی کے سامنے ختم نبوت قصاص دھرنا پانچویں روز بھی جاری ہے۔ تحریک لبیک کے چیئرمین ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہداِ ختم نبوت کی ایف آئی آر …

Read More »

ممبئی حملہ کیس میں سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ممبئی حملہ کیس میں سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہوگئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ممبئی حملہ کیس میں سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوگئی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل بھی عدالت پہنچ گئے …

Read More »

شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے جو کہ اس کے خصوصی اقتصادی زون میں آ کر گرا ہے۔ جاپان نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کا داغا گیا میزائل 50 منٹ تک فضا میں رہا اوراس کے خصوصی اقتصادی زون …

Read More »

کرپشن کے الزام میں گرفتار سعودی شہزادہ مطعب بن عبداللہ کو رہا کردیا گیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)گرفتار سعودی شہزادوں میں سے ایک شہزادہ مطعب بن عبداللہ کو رہا کردیا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق کرپشن کے الزام میں گرفتار سعودی شہزادوں میں سے ایک شہزادہ مطعب بن عبداللہ کو ایک ارب ڈالر کے عوض رہا کردیا گیا ہے جب کہ شہزاد مطعب کے …

Read More »