Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / November (page 60)

Monthly Archives: November 2017

سانحہ سہون کا سہولت کار کراچی سے گرفتار

sehwan blast

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ لعل شہباز قلندر کے مزار پر خود کش حملہ کرنے والے ملزمان کا سہولت کار گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سی ٹی ڈی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ سانحہ سہون کے سہولت کار کو گرفتار کرلیا گیا …

Read More »

سعودی عرب کو خفیہ معلومات فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں، اسرائیل

gadieisenkot

تل ایب(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی فوج کے سربراہ جنرل گیڈی ائرنکوٹ کا کہنا ہے کہ ہم سعودی عرب کو خفیہ معلومات فراہم کرنے کے لئے تیار ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے اسرائیلی فوج کے سربراہ جنرل گیڈی ائرنکوٹ کا کہنا تھا کہ امریکا کا ایران پر دباؤ بڑھانے کا …

Read More »

سانحہ تربت میں ملوث بی ایل ایف کمانڈر مقابلے میں ہلاک

fc

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تربت کے قریب ایف سی بلوچستان کی کارروائی میں سانحہ تربت میں ملوث کالعدم تنظیم بی ایل ایف کا کمانڈر ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی بلوچستان نے خفیہ اطلاعات ملنے پر تربت کے قریب گاؤں ایلند عبدالرحمان میں آپریشن کیا۔  فورسز …

Read More »

ملک بھر میں گوانتا ناموبے اور بگرام جیسے عقوبت خانے قائم ہیں، فرحت اللہ بابر

farhat

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر کا کہنا ہے کہ تفتیشی اداروں کے نام پر ملک میں گوانتا موبے اوربگرام جیل جیسے عقوبت خانے قائم ہیں جن کا علم پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ کو بھی نہیں۔ سینیٹ کے اجلاس میں ریاستی اداروں میں اختیارات کی تقسیم و کردار …

Read More »

الیکشن ترمیم بل؛ شک پر ایمان کا سرٹیفکیٹ دینا ہوگا، اعتزازاحسن

Aitzaz Ahsan

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے رہنما و سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ ختم نبوت پر ایمان سے متعلق شک پر 15 روز میں ایمان کا سرٹیفکیٹ دینا ہوگا۔ سینیٹ میں انتخابات ایکٹ 2017 میں ترمیم کا بل متفقہ طور پر منظورہونے کے بعد سینیٹراعتزازاحسن کا کہنا تھا کہ قانون کے …

Read More »

وائی فائی سگنل کی رینج بڑھانے کا آسان طریقہ

wifi

ایمسٹرڈیم(مانیٹرنگ ڈیسک)سائنس دانوں نے وائی فائی سگنل کی رینج بڑھانے کا آسان طریقہ ڈھونڈ نکالا۔ انٹرنیٹ کی ترقی کے ثمرات جہاں اسمارٹ فونز، تھری جی اور فور جی وغیرہ کی شکل میں ہمارے سامنے ہیں وہیں گھروں اور دفتروں میں ’’وائی فائی راؤٹرز‘‘ کی تعداد بھی بڑھتی جارہی ہے جو …

Read More »

توہین رسالت کیس؛ اگر وزیراعظم کو بھی طلب کرنا پڑا تو کرینگے، اسلام آباد ہائیکورٹ

Islamabad Highcourt

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے معاملے پر اگر وزیراعظم کو بھی طلب کرنا پڑا تو طلب کریں گے۔ نجی ٹی وی  کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی …

Read More »

سعودی شاہ سلمان کا بیٹے کے حق میں تخت سے دستبرداری کا امکان

king

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی شاہ سلمان کا بیٹے کے حق میں تخت سے دستبرداری کا امکان ہے اوروہ اگلے ہفتے ولی عہد محمد بن سلمان کو بادشاہت کی ذمہ داریاں سونپ سکتے ہیں۔ برطانوی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ سعودی بادشاہ اگلے ہفتے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو …

Read More »

کراچی کے عوام کے ساتھ مزید ناانصافی نہیں ہونے دوں گا، وزیراعلیٰ سندھ

murad

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی کی عوام نے بہت دھوکے کھائے لیکن اب مزید ناانصافی نہیں ہونے دوں گا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت سی پیک کی جوائنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی (جے سی سی) کی تیاری سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ …

Read More »

جاپان: ٹرین 20 سیکنڈ قبل روانہ ہونے پر ریلوے انتظامیہ کی مسافروں سے معذرت

train

جاپان میں ٹرین 20 سیکنڈ قبل روانہ ہونے پر ریلوے انتظامیہ نے مسافروں سے معافی مانگ لی۔ جاپان کے شہر ٹوکیو اور سوکوبا کے درمیان چلنے والی ٹرین کو مقامی وقت کے مطابق 4 بجکر 44 منٹ اور 40 سیکنڈز پر روانہ ہونا تھا لیکن ٹرین بیس سیکنڈز قبل یعنی …

Read More »