Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / November (page 6)

Monthly Archives: November 2017

شہزادہ جاسم کی قیادت میں قطری وفد لاہور پہنچ گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)شہزادہ حمد بن جاسم کی قیادت میں قطری وفد ایک بار پھر پاکستان پہنچ گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شہزادہ حمد بن جاسم کی قیادت میں قطر کا 13 رکنی وفد خصوصی پرواز کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچا۔ وفد کو لاہور پہنچنے پر سرکاری پروٹوکول …

Read More »

لندن کے برٹش میوزیم میں قائداعظم کے مجسمے کی تقریب رونمائی

لندن: برٹش میوزیم میں قائد اعظم کے مجسمے کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برٹش میوزیم لندن میں قائد اعظم محمد علی جناح کے مجسمے کی رونمائی ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی میئر لندن صادق خان تھے اور اس موقع پر پاکستانی ہائی کمشنر سید …

Read More »

جاپان میں بھوت کشتی سے 8 انسانی ڈھانچے برآمد

ٹوکیو( مانیٹرنگ ڈیسک ) جاپان میں بھوت کشتی سے انسانی ڈھانچے برآمد کرلیے گئے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپانی حکام ان آٹھ افراد کی لاشوں کی شناخت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جن کی لاشیں اس لکڑی کی کشتی سے ملی ہیں جو گزشتہ روز اوگا شہر …

Read More »

سب بھول کر آگے بڑھنا چاہیے، مریم اورنگزیب

maryam

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سب کچھ بھول کرآگے بڑھنا چاہیے۔ احتساب عدالت میں میاں نواز شریف کی پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاکہ سب کچھ بھول کرآگے بڑھناچاہیے، ملک انتشاراور افراتفری کی صورتحال …

Read More »

حیدرآباد میں متحدہ اور پی ایس پی کا ایک ہی دن جلسے کا اعلان، انتظامیہ پریشان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان اور پاک سر زمین پارٹی آمنے سامنے آگئے، دونوں جماعتوں نے ایک ہی دن ایک ہی شہر میں جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا جس کے بعد انتظامیہ پریشان ہوگئی۔ ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا ہے کہ ہم نے پہلے انتظامیہ سے …

Read More »

چینی برآمد کرنے کی اجازت سے گنے کا ممکنہ تاریخ ساز بحران ٹل گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے شوگرملوں کو 15 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے جس کے نتیجے میں گنے کے کاشتکاروں کو ممکنہ طور پر اربوں روپے کا نقصان اور گنے کا ممکنہ تاریخ ساز بحران رونما ہونے کا خطرہ ٹل گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے شوگرملوں …

Read More »

معیاری علاج کے لیے تحقیق ضروری ہے، صدر ممنون حسین

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ معیاری علاج کے لیے تحقیق ناگزیر ہے۔ اوپتھلمولوجیکل سوسائٹی کے وفد سے بات کرتے ہوئے صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ اسلام آبادمیں امراض چشم سے متعلق سینٹرآف ایکسی لینسی کے قیام میں بھرپورتعاون کیاجائیگا اور اس …

Read More »

10 پولیس افسران کے عہدوں میں تنزلی اور معمولی سزاؤں کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سیکریٹری داخلہ سندھ نے گریڈ 17 کے 10 پولیس افسران کے عہدوں میں تنزلی اور معمولی سزائیں دیے جانے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کی ہدایت پر سیکریٹری داخلہ سندھ نے گریڈ 17 کے 10 پولیس افسران کے عہدوں میں تنزلی …

Read More »

اسحاق ڈار کی طلبی کا اشتہار عدالت میں آویزاں، 10 روز کی مہلت

ishaqdar

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی طلبی کا اشتہار نیب عدالت کے نوٹس بورڈ پرآویزاں کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کے معاملے میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز ہوگیا ہے۔ سابق وزیر خزانہ …

Read More »

شیر خوار بچوں میں تیزابیت کی اصل وجہ ماں

baby

نیویارک: اکثر شیر خوار بچے عموماً معدے کی تیزابیت یا جلن کا شکار ہوجاتے ہیں، ایسا دراصل نومولود بچے کے غیر پختہ نظامِ ہاضمہ کی نئی غذاؤں سے نامانوسیت کے سبب ہوتا ہے، اسی لیے ڈاکٹرز نومولود بچوں کو صرف ماں کا دودھ ہی تجویز کرتے ہیں۔ بچوں کو ابتدائی …

Read More »