Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / November (page 50)

Monthly Archives: November 2017

انٹرپول کی مدد سے دبئی اور سعودی عرب سے 3 مبینہ دہشت گرد گرفتار

گوجرانوالا(مانیٹرنگ ڈیسک)سی پی او گوجرنوالہ کا کہنا ہے کہ قتل اور دہشتگردی کے 3 ملزمان کو سعودی عرب اور دبئی سے انٹرپول کے ذریعے گرفتار کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب پولیس نے انٹرپول کی مدد سے 3 ملزمان کو سعودی عرب اور دبنئی سے گرفتار کرلیا ہے، …

Read More »

ساہےوال گھرےلو تنازعات پر 65سالہ بوڑھا اور 30سالہ شادی شدہ عورت نے زہر پی کر خود کشی کر لی‘دونوں جاں بحق

suicide

ساہےوال(بیورورپورٹ) ساہیوال کے نواح مےں گھرےلو تنا زعہ پر اےک 65سالہ بوڑھے اور 30سالہ شادہ شدہ عورت نے زہر پی کر خود کشی کر لی دونوں جاں بحق۔فےصل آباد سے 65سالہ محمد اسمٰعےل اپنے بےٹے کے گھر آےا ہوا تھا کہ اس کا گھرےلو مسئلے پر اپنے جوان بےٹے سے …

Read More »

عمران خان كے گھر سے نكلنے كے بعد خود کو فلاحی كاموں میں وقف کردیا، ریحام خان

reham khan

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان كی سابق اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ عمران خان كے گھر سے نكلنے كے بعد میں نے اپنا وقت فلاحی كاموں كے لئے وقف كردیا۔ پشاور میں یتیم بچوں كے ادارے آغوش میں منعقدہ تقریب كے بعد صحافیوں سے بات …

Read More »

ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی

ramzanmoon

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ربیع الاول 1439 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے اور عید میلاد النبی ﷺ یکم دسمبر کو منائی جائے گی۔ ربیع الاول 1439 ہجری کے چاند کی رویت کے حوالے سے مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا، اس کے علاوہ …

Read More »

فن لینڈ میں شہاب ثاقب نے رات میں دن کا سماں پیدا کر دیا

لیپ لینڈ (مانیٹرنگ ڈیسک ) فن لینڈ میں خلا سے گرنے والے شہاب ثاقب نے رات میں دن کا منظر پیدا کر دیا۔ حیران کر دینے والا قدرتی منظر لیپ لینڈ کے علاقے میں دیکھنے کو ملا۔ میڈیا کے مطابق ایک گھر کے باہر نصب سی سی ٹی وی کیمرے …

Read More »

متحدہ عرب امارات نے مریخ پر پولیس سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا

mars

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے مریخ پر پولیس سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ابوظہبی سے شائع ہونے والے انگریزی روزنامہ خلیج ٹائمز کے مطابق ابوظہبی پولیس نے سیارہ مریخ پر جدید پولیس سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نئے اور جدید دور کو مدد نظر رکھتے ہوئے ابوظہبی …

Read More »

زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے پارٹی سربراہی سے برطرف

robert mugabe

ہرارے(مانیٹرنگ ڈیسک)زمبابوے کی حکمراں جماعت نے ملک کے صدر رابرٹ موگابے کو پارٹی کی سربراہی سے برطرف کرکے نائب صدر کو ان کی جگہ مقرر کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فوج اور زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے کے درمیان چپقلش جاری ہے، فوج نے چند روز قبل …

Read More »

مصر میں جیل نما ہوٹل عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا

hotel final

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)مصر میں ایک ہوٹل کو جیل کی شکل دی گئی ہے جس میں کھانوں کے نام بھی سزاؤں کی دفعات پر رکھے گئے ہیں۔ دنیا بھر میں قائم ہوٹلز اپنے گاہکوں کی توجہ حاصل کرنے کے لئے نت نئے طریقے اختیار کرتے ہیں لیکن مصر میں ایک ہوٹل نے …

Read More »

بڈیانہ،سانحہ تربت میں جا ں بحق ہونے والے 19سالہ طیب رضاسپرد خاک

badiana

بڈیانہ(نامہ نگار ) سانحہ تربت میں جا ں بحق ہونے والے 19سالہ طیب رضا گھمن کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ نواحی گاﺅں پنجگرائیں گھمناں میں سپرد خاک کر دیا گیا ،نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکت ،ہر آنکھ اشک بار ، غم زدہ والد بھی یونان سے پاکستان …

Read More »

بلوچستان سے لاشیں ملنے کا سلسلہ تھم نہ سکا‘ مزید 2مقتول سامنے آگئے

deadbody

کوئٹہ (بیورورپورٹ ) بلوچستان میںہفتے میں لاشیں ملنے کا تیسرا واقع سامنے آگیا ،ژوب روڈ پر واقعہ ہوٹل سے 2 افراد کی لاشیں برآمد ۔نامعلوم افراد کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کےلیے سول اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روزبھی تربت سے 5لاشیں برآمد ہوئی تھیں۔ان افراد کا تعلق …

Read More »