Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / November (page 5)

Monthly Archives: November 2017

ہزاروں بوسنیائی مسلمانوں کے قاتل نے بھری عدالت میں زہر پی لیا

bosnia

دی ہیگ: ہزاروں بوسنیائی مسلمانوں کے قتل میں ملوث مجرم سلوبوڈن پرالجاک نے سزا کے خلاف اپیل مسترد ہونے پر بھری عدالت میں زہر پی لیا۔ سلوبوڈن پرالجاک بوسنیا کے ان 6 سابق سیاسی رہنماؤں اور فوجی افسران میں شامل ہیں جنہیں ہزاروں بوسنیائی مسلمانوں کے قتل عام اور نسل …

Read More »

یونان میں کار حادثے میں 4 غیر قانونی تارکین وطن ہلاک، پاکستانی ڈرائیور زخمی

ایتھنز(مانیٹرنگ ڈیسک) یونان میں غیرقانونی تارکین وطن کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 4 افراد ہلاک جب کہ پاکستانی ڈرائیور سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یونان کے شہر کوالا کے قریب ہائی وے پولیس نے ایک تیز رفتار ٹیکسی کو رکنے کا اشارہ …

Read More »

بادشاہی مسجد سے چوری نعلین پاک 15 سال بعد بھی برآمد نہ کرائے جاسکے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ہائیکورٹ نے بادشاہی مسجد سے چوری ہونے والے نعلین مبارک 15 سال بھی برآمد نہ کرائے جانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں بادشاہی مسجد سے چوری ہونے والے نعلین پاک کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے محکمہ اوقاف …

Read More »

سبی میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے 2 ایف سی اہلکار شہید

سبی(مانیٹرنگ ڈیسک)سانگان میں ایف سی کی گاڑی کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں 2 اہلکار شہید جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سبی کے علاقے سانگان میں سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ عین اس وقت پھٹی جب ایف سی کی گاڑی وہاں سے گزر رہی …

Read More »

فیض آباد دھرنے میں فوج سمجھوتہ نہ کراتی تو انتشار پھیل جاتا، عمران خان

imrankhan

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ فیض آباد دھرنا ختم کرانے کے لیے فوج سمجھوتہ نہ کراتی تو پورے ملک میں انتشار پھیل جاتا۔ اسلام آباد میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان …

Read More »

ملک میں کہیں وفاقی حکومت نظر نہیں آرہی، سپریم کورٹ

SupremeCourt

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے جج جسٹس عظمت سعید نے کہا ہے کہ ملک میں کہیں وفاقی حکومت نظر نہیں آرہی اور عدلیہ تو حکومت پر اعتماد کرتی ہے مگر حکومت شاید عدالت پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔ جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دورکنی …

Read More »

نواز شریف نے حدیبیہ کیس ختم کرانے کیلئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کیا، نیب کی درخواست

nawaz sharif

اسلام آباد: حدیبیہ پیپرز ملز کیس دوبارہ کھولنے کی اپیل کے حوالے سے قومی احتساب بیورو (نیب) نے سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر کر دی ہے۔ نیب نے عدالت عظمیٰ سے استدعا کی ہے کہ حدیبیہ کیس میں لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف مخصوص قانونی مدت …

Read More »

حکومت پریڈ گراؤنڈ جلسے کے خلاف اوچھے ہتھکنڈوں سے باز آجائے، بلاول

bilawal

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پریڈ گراؤنڈ میں پارٹی کے 50ویں یوم تاسیس کا جلسہ ضرور ہوگا اور حکومت اوچھے ہتھکنڈوں سے باز آئے۔ اسلام آباد سے جاری اپنے بیان میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پریڈ …

Read More »

جاتی امرا میں نواز شریف سے قطری شہزادہ جاسم کی ملاقات

Nawaz

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)جاتی امرا میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور قطری شہزادہ حمد بن جاسم کی ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق شہزادہ حمد بن جاسم کی قیادت میں قطر کا 13 رکنی وفد خصوصی پرواز کے ذریعے علامہ …

Read More »

ماضی میں کراچی یورپ لگتا تھا اور لوگ لندن کی بجائے یہاں آتے تھے، سپریم کورٹ

chinacutting

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے چائنہ کٹنگ اورزمین پر ناجائز قبضوں سے متعلق کیس کی سماعت میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں کراچی یورپ کا شہر لگتا تھا اور لوگ لندن جانے کے بجائے یہاں آتے تھے لیکن اب شہر کا کیا حال کردیا گیا ہے۔ سپریم …

Read More »