Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / November (page 40)

Monthly Archives: November 2017

عدلیہ کے فیصلوں نے معیشت کو نقصان پہنچایا، نواز شریف

Nawaz

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عدلیہ کے فیصلوں نے معیشت کو نقصان پہنچایا۔ نواز شریف اپنے خلاف دائر مالی بدعنوانی کے ریفرنسز کی سماعت کے لیے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے …

Read More »

جنید خان کی سوئنگ سے کنگز بھی بے حال ہوگئے

junaid khan

ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلادیش پریمیئر لیگ میں جنید خان کی سوئنگ سے کنگز بھی بے حال ہو گئے۔ بنگلادیش پریمیئر لیگ میں کھلنا ٹائٹنز نے راجشاہی کنگز کو2 وکٹ سے ہرا دیا، ناکام سائیڈ نے 8 وکٹ پر 166رنز اسکور بورڈ پر سجائے، ڈیوائن اسمتھ 36 بالز پر 62رنز بناکر نمایاں رہے۔ …

Read More »

امپائر سے اختلاف پر شکیب الحسن کوآدھی میچ فیس سے ہاتھ دھونا پڑگئے

shakee bul hassan

ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلادیش پریمیئر لیگ میں شکیب الحسن کو بھی امپائر کے فیصلے سے اختلاف پر اپنی آدھی میچ فیس سے ہاتھ دھونا پڑگئے۔ کومیلا وکٹورینز سے میچ کے دوران ڈھاکا ڈائنا مائٹس کی نمائندگی کرنے والے شکیب الحسن نے امرالقیس کیخلاف ایل بی ڈبلیو کی پُراعتماد اپیل کی، مگر سری …

Read More »

نیب کی کچھ لوگوں کو چھوٹ دینے سے ملک کا بیڑا غرق ہو رہا ہے، سپریم کورٹ

supremecourt

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ نیب پراسیکیوشن میں غیرذمے داری کامظاہرہ کرتا ہے، کئی لوگوں کوچھوٹ دی ہوئی ہے جس سے ملک کا بیڑاغرق ہو رہا ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس مقبول باقر نے محکمہ پولیس سندھ میں50 لاکھ کے تیل کی خورد برد میں ملوث اہلکار فداکی …

Read More »

اگر 5 اوپنرز منتخب کیے تو نام بتائیں ابھی مستعفی ہوجاؤں گا، باسط علی

basit ali

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)باسط علی نے کہا کہ اگر 5اوپنرز منتخب کیے تو نام بتائیں ابھی مستعفی ہو جاؤں گا۔ انڈر 19 ٹیم کی سلیکشن پر ٹیم مینجمنٹ اور جونیئر چیف سلیکٹر کے درمیان اختلافات واضح ہوگئے۔ گزشتہ دنوں ایک ٹی وی انٹرویو میں منیجر ندیم خان نے اسکواڈ میں 5 اوپنرز …

Read More »

پشاور کی 9 وکٹیں گرانے میں کسی نہ کسی طور ’’آصف‘‘ کا کردار

Bilal Asif

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں لاہور وائٹس کی جانب سے پشاور کی 9 وکٹیں گرانے میں کسی نہ کسی طور ’’آصف‘‘ کا کردار رہا۔ پشاور کے اوپنر رفعت اللہ مہمند نے بلال آصف کی گیند آصف علی کے ہاتھوں میں دے کر پویلین کی راہ لی۔ احسان عادل کی …

Read More »

شریف خاندان کے خلاف دائر نیب ریفرنسز کی سماعت جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن صفدر3 نیب ریفرنسز کیس کی سماعت کے لیے احتساب عدالت پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی  کے مطابق شریف خاندان کے خلاف دائر 3 نیب ریفرنسز کیس کی سماعت شروع ہوگئی ہے، سماعت احتساب عدالت …

Read More »

محمد عامر نے ورلڈکپ 2019 میں تہلکہ مچانے کی ٹھان لی

muhammad amir

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)محمد عامر نے ورلڈ کپ 2019 میں تہلکہ مچانے کی ٹھان لی۔ محمد عامر نے کہا ہے کہ پابندی کی وجہ سے ورلڈ کپ 2011 اور 2015نہ کھیل پانے کا افسوس ہے،آئندہ ایونٹ میں بھرپور شرکت کرتے ہوئے اپنی کارکردگی سے گہرا تاثر چھوڑنا چاہتا ہوں۔ ’’کرک انفو‘‘ کو …

Read More »

جمہوریت کا تماشا بنانے پر(ن) لیگ اراکین کے سرشرم سے جھک جانے چاہئیں،عمران خان

Imran Khan

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ( ن) کے اراکین نے ثابت کر دیا کہ ایوان میں ان کا مقصد شریف مافیا کی کرپشن کو بچا نا ہے۔ The PMLN MNAs also showed that their only purpose in the parliament is to …

Read More »

زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے نے استعفیٰ دے دیا

Robert Mogabay

ہرارے(فارن ڈیسک) 37 برس تک زمبابوے کے صدر رہنے والے رابرٹ موگابے نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق رابرٹ موگابے نے اپنی ہی جماعت کی جانب سے ان کے خلاف مواخذے کی تحریک جمع کرانے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے …

Read More »