Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / November (page 32)

Monthly Archives: November 2017

‘منیکا رنیکا’ کی شوٹنگ کے دوران کنگنا ایک بار پھر زخمی

بالی وڈ ادکارہ کنگنا رناوٹ فلم ‘منیکا رنیکا’ کی شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی ہوگئیں۔ اداکارہ کنگنا رناوٹ اس وقت اپنی آنے والی نئی فلم ‘منیکا رنیکا’ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور اس دوران وہ دوسری مرتبہ سیٹ پر زخمی ہوئیں۔ انڈین اخبار کی ایک رپورٹ کے …

Read More »

سرجن کی مہارت سے ماں کی ممتا بھی دھوکا کھا گئی

جنوبی کوریا کے سرجنز نے ایک تھائی نوجوان کے چہرے کی اس مہارت سے سرجری کی کہ ماں کی ممتا بھی دھوکا کھا گئی اور بیٹے کو پہچاننے سے ہی انکار کردیا۔ تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ نوجوان نوپا جیت مونلن نے جنوبی کوریا کے ایک مقبول …

Read More »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کوئٹہ کا دورہ

army

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کوئٹہ پہنچ گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ خوشحال بلوچستان سے متعلق سدرن کمانڈ ہیڈ کوارٹر میں ہونے والے اہم اجلاس میں شریک ہیں۔ڈی جی آئی …

Read More »

اسمارٹ فونز، صارفین کی لوکیشن معلومات گوگل کو بھجواتے ہیں: رپورٹ

smartphone

امریکی نیوز ویب سائٹ ‘کوارٹز’ کی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں صارفین کے رازداری حقوق سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے انکشاف کیا گیا ہے کہ اسمارٹ فونز صارفین کی لوکیشن معلومات اکٹھی کرکے گوگل کو بھجوا رہے ہیں۔ نیوز ویب سائٹ کوارٹز کے مطابق اگر صارفین لوکیشن سروس کو …

Read More »

بجلی فی یونٹ 2 روپے23 پیسے سستی، کے الیکٹرک پر اطلاق نہیں ہوگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 2 روپے 23 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔ نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں کمی کی منظوری سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر دی گئی جس کا اطلاق دسمبر سے …

Read More »

چارسدہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیاگیا،زیر زمین چھپایاگیابڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ گولہ بارود اور اسلحہ شبقدر میں سبحان موڑ کے قریب قبرستان میں چھپایاگیا تھا۔ ایس ایچ او محمد عارف کے مطابق 40کلوبارودی مواد،7مارٹرگولے،5ریموٹ کنٹرول ریسیور برآمدکیے گئے ہیں جبکہ 10 دستی …

Read More »

سپریم کورٹ میں کٹاس راج مندر ازخود نوٹس کی سماعت

سپریم کورٹ میں کٹاس راج مندر ازخود نوٹس کے دوران اٹارنی جنرل کے پیش نہ ہونے پر چیف جسٹس نے برہمی کا اظہارکیا اورایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کردی،جبکہ اٹارنی جنرل کو بھی طلب کرلیا گیا۔ چیف جسٹس میں ثاقب نثار نے ریمارکس …

Read More »

سائنسدانوں نے 2018 میں ہولناک زلزلوں کی پیش گوئی کردی

eart quake

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نئی مگر متنازعہ تحقیق کے مطابق اگلے برس اوسط سے زائد زلزلے آسکتے ہیں جو پوری دنیا کے ان مقامات پر رونما ہوں گے جہاں زلزلوں کے خطرات پہلے سے ہی موجود ہیں۔ سمندری طوفان ہو یا سیلاب، ان خطرات کی پیش گوئی کی جاسکتی ہے لیکن …

Read More »

آصف زرداری کانوازشریف کےساتھ ملاقات سے پھرانکار

asif zardari

سابق صدرآصف زرداری نےنوازشریف کےساتھ ملاقات سے ایک بار پھرانکارکردیاہے۔ ذرائع کے مطابق 3ماہ میں نوازشریف کی آصف زرداری سےملاقات کی چوتھی کوشش بھی ناکام ہوگئی۔ آصف زرداری کا کہنا ہے کہ موجودہ ملکی سیاسی صورتحال کے ذمے دار نواز شریف ہیں، نوازشریف سے ملنا یا ہاتھ ملانا خارج از …

Read More »

دھرنوں اور الزامات کی سیاست عوام کی خدمت نہیں ، شہباز شریف

shahbaz shreef

پنجاب کےوزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کاکہناہےکہ تبدیلی کےنعرےلگانے والوں نے اپنا تمام وقت دھرنوں اور منفی سیاست میں برباد کیا،شعبدہ بازی ، دھرنوں اور الزامات کی سیاست عوام کی خدمت نہیں ہے۔ لاہورسےجاری بیان میں شہبازشریف نےکہاکہ تبدیلی کے دعوےداروں نے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا،ان کاکہناتھاکہ انہوں …

Read More »