Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / November (page 31)

Monthly Archives: November 2017

عمران خان کے خلاف نامناسب ٹوئٹ پرقرۃالعین بلوچ شدید تنقید کا شکار

imrankhan

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) نامور پاکستانی گلوکارہ قرۃالعین بلوچ کو تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف نامناسب ٹوئٹ مہنگی پڑگئی ہے۔ اپنی سریلی آواز سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرنےوالی گلوکارہ قرۃالعین بلوچ المعروف ’کیوبی‘ویسے تو تنازعات سے دور رہتی ہیں تاہم پی ٹی آئی کے چیئرمین …

Read More »

بھارتی کرکٹر ظہیر خان اور اداکارہ ساگریکا رشتہ ازدواج سے منسلک

ممبئی: بھارتی کرکٹ کے مایہ ناز کھلاڑی ظہیر خان اور بالی ووڈ اداکارہ ساگریکا گھاٹکے شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ بالی ووڈ اور کرکٹ کا رشتہ بہت پرانا اورگہرا ہے، بالی ووڈ کی کئی اداکاراؤں کے کرکٹ اسٹارز کے ساتھ معاشقے بھی رہے ہیں جن میں سے کچھ شادی …

Read More »

ملک میں ایندھن بحران کا خدشہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کو آئندہ تین دنوں میں بڑے پیمانے پر ایندھن بحران کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے کیونکہ بائیکو اور پارکو سمیت ملک کی دیگر ریفائنریوں اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے حکومت کو اپنی پیٹرولیم، آئل اور لبریکنٹس مصنوعات کی پیداوار روکنے سے متعلق آگاہ کردیا ہے، کیونکہ …

Read More »

دھرنے سے متعلق حکومت کے فیصلے پر عمل کریں گے، ترجمان پاک فوج

asifghafoor

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ افواج پاکستان ریاست کا ادارہ ہے اور دھرنے کے سلسلے میں حکومت جو بھی فیصلہ کرے گی اس پر عمل کریں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام ’’کل تک‘‘ میں میزبان جاوید چوہدری …

Read More »

اسپین میں ایک پارک ملالہ کے نام سے منسوب

اسپین کے شمال مغربی علاقے کیوبیلوس ڈیل سل (Cubillos del Sil) کے ایک پارک کو نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی کے نام سے منسوب کردیا گیا۔ اسپین کی نیوز ویب سائٹ بیئززو ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق اس اقدام کا آغاز 2 سال قبل کیا گیا، جب …

Read More »

ہاتھ پاؤں سے محروم لڑکی ویٹ لفٹر بن گئی

ٹورنٹو: کینیڈا میں ہاتھ پاؤں سے پیدائشی طور پر محروم لڑکی لنڈسے ہلٹن وہیٹ لفٹنگ سمیت کئی کھیلوں میں مہارت حاصل کرکے عزم و ہمت کی نئی مثال بن گئی ہے۔ کینیڈین خاتون شہری لنڈسے ہلٹن نے اپنی معذوری کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے زندگی کو پرلطف بنانے کے …

Read More »

شہید میجر اسحاق کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران شہید ہونے والے میجر اسحاق کی تدفین آج مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ کی جائے گی۔ لاہور کے ایوب اسٹیڈیم میں شہید کی نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق، …

Read More »

پنجاب پولیس کی پرانی وردی دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ

panjab police

لاہور: پنجاب پولیس کی نئی وردی ختم کرکے ایک مرتبہ پھر پرانی وردی بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا نے پولیس کی سابقہ وردی ختم کرکے نئی وردی لاگو کی تھی جوکہ آئی جی پنجاب سے لے کر …

Read More »

آدھا افغانستان دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ بنا ہوا ہے، دفترخارجہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور ملا فضل اللہ افغانستان سے دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ہے کیونکہ اس وقت 43 فیصد افغانستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ہیں۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان …

Read More »

این ٹی ایس کو نئے ٹیسٹ لینے سے روک دیا گیا

nts

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے نیشنل ٹیسٹنگ سروس(این ٹی ایس) کو اعلیٰ تعلیمی اداروں اور سرکاری ملازمتوں کے لیے امیدواروں سے ٹیسٹ لینے سے روکنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں میڈیکل یونیورسٹیز میں داخلے کے لیے این ٹی ایس ٹیسٹ کا پرچہ …

Read More »