Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / November (page 30)

Monthly Archives: November 2017

افغانستان کے شہر جلال آباد میں دھماکا، 8 افراد ہلاک

afgan

افغانستان کے مشرقی صوبے ننگر ہار کے دارالخلافہ میں دھماکے سے کم از کم 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق جلال آباد میں خود کش بمبار نے عوامی احتجاج کے دوران خود کو دھماکا خیز مواد کی مدد سے اڑا لیا جب کہ حکام …

Read More »

دھرنے والے ہمارے لیے لال مسجد کا پھندا لیے کھڑے ہیں، احسن اقبال

ahsaniqbal

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ دھرنے والے لال مسجد اور ماڈل ٹاون جیسا واقعہ ڈھونڈ رہے ہیں یہ لوگ ہمارے لیے لال مسجد کا پھندا لیے کھڑے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ دھرنے کے …

Read More »

نوازشریف جمہوریت کے خلاف ہرسازش میں ملوث رہے، بلاول بھٹو زرداری

bilawal

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے ہمیشہ جمہوریت کو نقصان پہنچایا اور جب بھی جمہوریت کے خلاف کوئی سازش ہوئی وہ اِس میں ملوث رہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کا اپنا وژن …

Read More »

روہنگیا مسلمانوں کی واپسی کیلیے بنگلا دیش اور میانمار کے درمیان معاہدہ

rohingya refugees

ینگون(مانیٹرنگ ڈیسک) لاکھوں روہنگیا مسلمانوں کو واپس ان کے آبائی علاقے بھجوانے کے لیے بنگلا دیش اور میانمار حکومت کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق یہ معاہدہ میانمار کے دارالحکومت نیپیدو میں طے پایا ہے تاہم معاہدے کی تفصیلات میڈیا کو جاری نہیں کی گئیں، بنگلادیشی …

Read More »

بھارت کی خوبرو پولیس آفیسر کے سوشل میڈیا پر چرچے

ممبئی (آن لائن) بھارتی پنجاب پولیس کی خوبرو لیڈی پولیس آفیسر ہرلین من کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں لیکن یہ پولیس آفیسر کون ہیں اور اس کی سچائی جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے۔سوشل میڈیا پر کچھ بھی شیئر کیا جائے لوگ بغیر سوچے سمجھے …

Read More »

بھارت: صحافی کے قتل کا حکم دینے والا فوجی گرفتار

arrested

نئی دہلی (فارن ڈیسک)بھارتی پولیس نے صحافی کے قتل کے الزام میں بھارتی فوج کے ایک افسر کو گرفتار کر لیا جبکہ اس کے خلاف فراڈ کے الزامات کی تحقیقات کا بھی آغاز کر دیا گیا۔بھارت کی مشرقی ریاست تِری پورا میں رپورٹر سدپ دتہ کو مبینہ طور پر بھارتی …

Read More »

مریم نواز کا پنجاب بھر کے حلقوں میں جانے کا فیصلہ،ناراض اراکین سے ملاقاتیں کرینگی

maryamnawaz

لاہور(سٹاف رپورٹر)سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پنجاب بھر کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے بتایاگیا ہے کہ مریم نواز آج بروز جمعتہ المبارک جنوبی پنجاب کے دورے پر روانہ ہونگی جہاں وہ پاکستان مسلم لیگ ن کی تنظیموں سمیت ن لیگ کے ناراض کارکنوں …

Read More »

اسمبلی میں ایک جیب کترے نے ختم نبوت قانون میں نقب لگائی، مولانافضل الرحمان

molana

مردان(مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اسمبلی میں ایک جیب کترے نے ختم نبوت سے متعلق قانون میں نقب لگائی لیکن ہم نے حکومت سے رابطہ کرکے اسے ناکام بنادیا۔ مردان میں جلسہ عام سےخطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا …

Read More »

بلیک فرائیڈے پر پابندی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بلیک فرائیڈے پر پابندی کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں بین الاقوامی سطح پر معروف سیل میلے ’’بلیک فرائیڈے‘‘ پر پابندی عائد کرنے کے لئے درخواست کی سماعت ہوئی، مدعی نے اپنی درخواست …

Read More »

ڈاکٹرعاصم بیرون ملک جانے سے پہلے نیب کورٹ سے این او سی لیں، عدالت

Asim Hussain

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈاکٹرعاصم کو بیرون ملک جانے سے پہلے نیب کورٹ سے این او سی لینے کا حکم دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں دہشت گردوں کے علاج کے مقدمے کی سماعت ہوئی، کیس کے مرکزی ملزم ڈاکٹرعاصم …

Read More »