Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / November (page 3)

Monthly Archives: November 2017

سردی اور زکام سے بچاؤ کے لیے قدرتی مشروبات

کراچی: انسان کا مدافعتی نظام نقصان دہ اور بیمار کرنے والے جراثیم سے لڑنے کے لیے قدرتی ہتھیار ہے جوبیماریوں کو جسم پر حملہ آور نہیں ہونے دیتا تاہم مدافعتی نظام کی بھی ایک حد ہوتی ہے اور جب زیادہ طاقتور جراثیم انسان پر حملہ کرتے ہیں تو مدافعتی نظام …

Read More »

کی بورڈ کے بغیر ٹائپنگ کرنے والا حیرت انگیز آلہ

نیویارک: کی بورڈ سے ٹائپنگ کا زمانہ ہوا پرانا کیونکہ اب آگیا ہے بغیر تار کے ایسا جادوئی آلہ جو کسی بھی سطح پر انگلیوں کی حرکت سے تحریر کا کام کرتا ہے۔ ٹیپ نامی اس آلے میں کی بورڈ کی طرح بٹن نہیں ہوتے بلکہ پانچ انگوٹھیاں ہوتی ہیں …

Read More »

امریکا کا سلامتی کونسل کے اجلاس میں شمالی کوریا سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ

نیویارک سٹی: امریکا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا پر جنگی جنون سوار ہے اس لیے عالمی برادری اس سے سفارتی اور تجارتی تعلقات توڑ لے۔ شمالی کوریا کی جانب سے بیلسٹک میزائل کے حالیہ تجربے کے بعد امریکا اور جاپان کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا …

Read More »

محاذ آرائی ترقی کی راہ میں رکاوٹ اورملک کیلئے نقصان دہ ہے، شہبازشریف

shahbaz shreef

لاہور: وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ محاذ آرائی ترقی کی راہ میں رکاوٹ اورملک کیلئے نقصان دہ بھی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ پاکستان ہماری شناخت ہے اور ہم نے اپنی اس شناخت کو مضبوط سے …

Read More »

انجلینا جولی بننے کے چکر میں لڑکی نے اپنا حلیہ بگاڑ دیا

نیو یارک: ہالی ووڈ اسٹار انجلینا جولی کی ایرانی مداح نے اپنی آئیڈیل جیسا دکھنے کے چکر میں 50 سرجریاں کرواکر اپنا چہرا بگاڑ دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کی 19 سالہ لڑکی جو نہ صرف خود کو ہالی ووڈ اسٹار انجلینا جولی کا بہت بڑا مداح …

Read More »

میوزک اورکامیڈی میں پاکستانی چھائے ہوئے ہیں، کپل شرما

لاہور: بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما کی نئی فلم ’’فرنگی‘‘ آج پاکستان بھرمیں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ ’’فرنگی‘‘ کو پاکستان میں نمائش کے لیے حقوق ’آئی ایم جی سی ‘ گروپ نے حاصل کیے ہیں۔ اپنی فلم کی پاکستان میں ریلیز کے حوالے کپل شرما نے …

Read More »

پشاورمیں طابعلم نے زلزلہ پروف عمارت کا کامیاب تجربہ کرلیا

earthquakex

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) انجینئرنگ یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کے طابعلم نے زلزلہ پروف عمارت کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق انجینئرنگ یونیورسٹی آف پشاورکے پی ایچ ڈی کے طالب علم عظمت نے زلزلہ پروف عمارت کا کامیاب تجربہ کرلیا، زلزلہ پروف عمارت 7 اعشاریہ 6 سے زائد …

Read More »

اسلام آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے آئی بی کا نائب قاصد جاں بحق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحكومت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے انٹیلی جنس بیورو کا نائب قاصد جاں بحق جب کہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔ وفاقی دارالحكومت میں امام بارگاہ باب العلم کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے انٹیلی جنس بیوروكا نائب قاصد جاں بحق ہوگیا، فائرنگ کے واقعے …

Read More »

بڑی مچھلیوں کے خلاف کارروائی ہوگی، چیئر مین نیب

اسلام آباد((مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین قومی احتساب بیورو جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہاہے کہ بدعنوانی ایک لعنت ہے جس کے خاتمے کیلیے کاوشیں کرنا جہادکے مترادف ہے۔ بدی کی قوتیں مضبوط ضرورہوتی ہیں مگر چوروں اور بدعنوانوں کے پاؤں نہیں ہوتے کیونکہ فتح ہمیشہ حق سچ کی ہوتی ہے۔ نیب ملک …

Read More »

فیض آباد ہنگامے، نجی املاک کو 2 کروڑ کا نقصان، 7 مقدمات درج

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی پولیس نے فیض آباد دھرنے کے خاتمے کیلیے آپریشن کے بعد جلاؤ گھیراؤ میں املاک کو نقصان پہنچانے کے مزید 7 مقدمات درج کر لیے ہیں۔ شہریوں اور تاجروں کی جانب سے درج کئے گئے ان مقدمات میں جلاؤ گھیراؤ کرنیوالوں کو نامعلوم ظاہر کیا گیا ہے جبکہ …

Read More »