Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / November (page 29)

Monthly Archives: November 2017

بڑھاپے میں ویڈیو گیم کھیلیے، دماغی امراض سے دور رہیے

نیویارک: امریکا میں ایک طبی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ معمر افراد کےلیے کمپیوٹر گیم کھیلنا مفید ہے کیونکہ ویڈیو گیم کھیلنے والے افراد کو یادداشت کمزور ہونے والا مرض ڈیمنشیا لاحق ہونے کے امکانات 29 فیصد تک کم ہوجاتے ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق …

Read More »

دیارِ غیر جانے والوں کےلیے مفید ایپس

travelmain

کراچی: جو خواتین و حضرات طویل پروازوں کے بعد یورپ، امریکا یا برطانیہ وغیرہ جاتے ہیں وہ ایک جانب تو ایئرپورٹ، فضائی سفر، وقت کی تنگی اور سیکیورٹی چیک سے پریشان رہتے ہیں لیکن دوسری جانب دیارِ غیر میں بہت سی سہولیات تلاش کرنے میں مشکل کا سامنا بھی کرنا …

Read More »

کرکٹ کے بعد پاکستان میں ہاکی کا عالمی میلہ سجے گا

Hocky

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ کے بعد ہاکی کا عالمی میلہ پاکستان میں سجانے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا ہے۔ ورلڈ الیون کے خلاف سیریز کے لیے کھلاڑیوں کے نام فائنل کر لیے گئے جب کہ حتمی اعلان دو تین روز تک متوقع ہے۔ مہمان ٹیم جنوری میں پاکستان کا دورہ کرے …

Read More »

ہدف کی طرف بڑھتے ہوئے سمت بدلنے والے حیرت انگیز تیر

لندن: بین الاقوامی شہرت یافتہ تیر انداز لارس اینڈرسن ایسے انوکھے تیر بناتے ہیں جو دورانِ پرواز خمیدہ ہوکر ان دیکھے ہدف کو نشانہ بناتے ہیں۔ لارس اینڈرسن کئی برس سے ایسے تیر بنارہے ہیں جو پرواز کے دوران اپنا رخ بدل سکتے ہیں اور ہوا میں خمیدہ ہوکر پرواز …

Read More »

اسلام آباد دھرنے کا 18واں روز: شرکا کے راستے محدود کرنے پر غور

اسلام آباد کے فیض آباد انٹرچینج پر مذہبی جماعت کا دھرنا 18 ویں روز بھی جاری ہے جبکہ اسلام آباد انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ فیض آباد پل کے گرد اسٹریٹ لائٹس بند کردی جائیں۔ حکومت اور مذہبی جماعت کے درمیان دھرنا ختم کرنے کے حوالے سے ہونے والے …

Read More »

سعودی عرب کا آئندہ برس سے سیاحتی ویزا دینے کا اعلان

saudi tourism

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے آئندہ برس سے سیاحت کے لیے ویزے جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے درخواستیں آن لائن جمع کرائی جاسکیں گی۔ سعودی کمیشن فار ٹورازم اینڈ نیشنل ہیرٹیج کے سربراہ سلطان بن سلمان نے سی این این کو دیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ …

Read More »

خوشحال بلوچستان دراصل خوشحال پاکستان ہے، سربراہ پاک فوج

army chief pakistan

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ خوشحال بلوچستان دراصل خوشحال پاکستان ہے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نےوزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ زہری کے ہمراہ کوئٹہ میں سدرن کمانڈ ہیڈکوارٹرزکا دورہ …

Read More »

نواز شریف کو آصف زرداری کے سہارے کی ضرورت نہیں، رانا ثنااللہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے کسی ملاقات کی بات نہیں کی اور نا ہی انہیں آصف زرداری کے سہارے کی ضرورت ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ الیکشن کا بروقت انعقاد جمہوریت کی جب …

Read More »

امریکی ماڈل پیرس ہلٹن نے خود کو سیلفی کا موجد قرار دے دیا

دنیا بھر کے لوگوں کوسیلفی کے بخار میں مبتلا کرنے والے کا پتا چل گیا،امریکی ماڈل پیرس ہلٹن نے دعویٰ کیا ہے کہ سب سے پہلے سیلفی انہوں نے لی تھی تاہم لوگوں نے امریکی ماڈل کا دعویٰ مسترد کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ان دنوں ایک …

Read More »

بھارت میں 3 علماء کو چلتی ٹرین سے باہر پھینک دیا گیا

train

آگرہ:(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے 3 علمائے کرام کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد چلتی ٹرین سے باہر پھینک دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گلزار، ابو بکر اور اسرار نامی 3 علمائے کرام بذریعہ ٹرین نئی دہلی سے بھارتی ریاست اتر پردیش میں اپنے آبائی علاقے باغ …

Read More »