Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / November (page 28)

Monthly Archives: November 2017

پہلی خاتون فائٹر پائلٹ مریم مختیار کی شہادت کو آج 2 سال بیت گئے

Marium mukhtiar

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ فلائنگ آفیسر مریم مختیار کی شہادت کو آج 2 سال بیت گئے۔ قوم کی قابل فخر بیٹی مریم مختیار نے 24 نومبر2015 کو شہید ہونے کا اعزاز حاصل کیا، مریم مختیار نے ہزاروں فٹ کی بلندی پر اڑنے والے تربیتی جنگی جہاز …

Read More »

احمد شہزاد نے سالگرہ کے دن ٹی 20 میں 5 ہزار رنز مکمل کر لیے

Ahmed shahzad

کراچی: اوپننگ بیٹسمین احمد شہزاد نے ٹوئنٹی20 کرکٹ میں 5 ہزار رنز مکمل کر لیے۔ احمد شہزاد نے ٹوئنٹی20 کرکٹ میں 5 ہزار رنز مکمل کر لیے تاہم انھوں نے یہ اعزاز اپنی 26 ویں سالگرہ کے دن حاصل کیا۔ واضح رہے کہ احمد شہزاد نے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ …

Read More »

پارلیمانی کمیٹی نے اسٹیل ملز بحالی پلان بنانے کا حکم دیدیا

Pakistan Steel Mills

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان اسٹیل کی بحالی کیلیے پرائیویٹ سیکٹر کی تجویز پر نیا پلان بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلیے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار نے وزارت صنعت و پیداوار کو نیا بحالی پلان بنانے کی ہدایت بھی کر دی ہے. قومی …

Read More »

خام تیل کی ملکی پیداوار میں گزشتہ ماہ 1 فیصد اضافہ

oil

کراچی: خام تیل کی ملکی پیداوار گزشتہ ماہ 87ہزار 764بیرل یومیہ رہی۔ ٹاپ لائن سیکیورٹیز کی رپورٹ کے مطابق اکتوبر 2017 میں خام تیل کی پیداوار ستمبر 2017 سے 4 فیصد جبکہ اکتوبر 2016کے مقابلے میں 1 فیصد زائد رہی، رواں مالی سال کے پہلے 4ماہ (جولائی تااکتوبر) کے دوران …

Read More »

حکومت کا سردیوں کی چھٹیوں کے شیڈول پر نظرثانی کا اعلان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت سندھ نے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کے شیڈول پر نظرثانی کا اعلان کر دیا۔ سندھ کے وزیر تعلیم و خواندگی جام مہتاب حسین نے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان گزشتہ روز کو ایم کیو ایم کی خاتون رکن ہیر اسماعیل سوہو کے …

Read More »

دھرنا ختم نہ کرانے پر وزیر داخلہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

اسلام آباد)(مانیٹرنگ ڈیسک)ہائی کورٹ نے دھرنا ختم نہ کرانے پر وزیر داخلہ احسن اقبال کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں دھرنا کیس کی سماعت ہوئی جس میں چیف کمشنر اور سیکرٹری داخلہ پیش ہوئے۔ عدالت نے دھرنا ختم نہ کرانے …

Read More »

پشاور میں خودکش حملے میں ایڈیشنل آئی جی محمداشرف نورشہید

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) حیات آباد میں زرغونی مسجد کے قریب بم دھماکا ہواہے جس کے نتیجے میں ایڈیشنل آئی جی ہیڈ کوارٹر محمداشرف نور شہید اور 6 اہلکار زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پشاور کے علاقے حیات آباد میں صبح 9 بجے ایڈیشنل آئی جی ہیڈ کوارٹر اشرف نور …

Read More »

دپیکا نے ’ ڈان تھری‘ سے پریانکا کی چھٹی کرادی

prianka and deipika

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ ڈمپل گرل نے فلم ’ڈان‘ کے تیسرے سیکوئل سے پریانکا چوپڑا کی چھٹی کرادی۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں دپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا کا شمار صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جب کہ دونوں نے فلم ’باجی راؤ مستانی‘ میں بہترین اداکاری کی وجہ سے …

Read More »

ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز نے 9 دسمبر سے ہڑتال کی دھمکی دیدی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان نے مقامی پیداوار پرلیوی اوردرآمدی ایل پی جی پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم نہ کرنے کی صورت میں9 دسمبر سے ملک گیرسطح ایل پی جی کی فروخت بند کرنے دھمکی دیدی ہے۔ کراچی پریس کلب میں ایل پی جی ڈسٹری …

Read More »

سونے کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید9 ڈالر کے اضافے سے1293 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ فی اونس سونے کی قیمت مزید9 ڈالر کے اضافے سے1293 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی گزشتہ روز فی تولہ اور فی …

Read More »