Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / November (page 22)

Monthly Archives: November 2017

شیخوپورہ میں مظاہرین کے تشدد سے ن لیگی رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف زخمی

شیخوپورہ: مظاہرین کے تشدد سے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف ساتھیوں سمیت زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد دھرنا مظاہرین کے خلاف ایکشن کے اثرات ملک بھر میں پڑرہے ہیں، فیض آباد دھرنا مظاہرین سے اظہار یکجہتی اور پولیس تشدد کے خلاف …

Read More »

وفاقی وزیرقانون زاہد حامد کی آبائی حویلی پر مظاہرین کا دھاوا

zahid hamid

سیالکوٹ: پسرور میں مذہبی جماعتوں کے مظاہرین نے وفاقی وزیرقانون زاہد حامد کی آبائی حویلی پر دھاوا بول دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق مذہبی جماعتوں کی جانب سے پورے ملک میں دھرنے اور مظاہرے جاری ہیں اور کئی مقامات پر پولیس اور مظاہرین کے مابین ہونے والی جھڑپوں میں …

Read More »

پولینڈ میں ججز کی تقرری کا اختیار صدر کو دینے کیخلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے

poland

وارسا(مانیٹرنگ ڈیسک) پولینڈ میں حکومت کی جانب سے عدالتی اصلاحات کے خلاف ہزاروں افراد احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے اور متنازع بل واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق پولینڈ میں حکمران جماعت کی طرف سے عدالتی نظام میں اصلاحات کا پیش کردہ بل کے …

Read More »

دھرنے والے بین الاقوامی سازش کا شکار ہیں، وزیر داخلہ

ahsan iqbal

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ قوم کی صفوں میں انتشار پیدا کرنے کیلئے ختم نبوت کا استعمال کیا جارہا ہے اور دھرنےوالے بین الاقوامی سازش کا شکارہیں۔ سرکاری نشریاتی ادارے سے گفتگو میں وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ختم …

Read More »

ملک جل رہا ہے اور ریاست کی رٹ ختم ہورہی ہے، عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد دھرنا ختم کرانے کے لیے طاقت کا استعمال معاملے کا حل نہیں جب کہ مظاہرین سے بھی پرامن رہنے کی اپیل کرتا ہوں۔ لبیک یارسول اللہ ﷺ کے دھرنا مظاہرین کے خلاف کارروائی پر ردعمل …

Read More »

لاہور میں حالات خراب ہونے پر رینجرز طلب کرلی گئی

panjab rangers

لاہور: پنجاب بھر میں مذہبی جماعتوں کے دھرنوں اور پولیس و مظاہرین کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے بعد ضلعی انتظامیہ نے حالات خراب ہونے پر رینجرز طلب کرلی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملک بھر میں مذہبی جماعتوں کی جانب سے مظاہرے جاری ہیں اور مظاہرین اور پولیس …

Read More »

کرینہ اپنی بڑی بہن کرشمہ کے ماضی کا سچ منظر عام پر لے آئیں

karishma kareena

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کی اداکارہ کرینہ کپور نے ایک انٹرویو کے دوران ماضی کا واقعہ بیان کرتے ہوئےاپنی بڑی بہن کرشمہ کپور کے بارے میں انتہائی اہم انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ کرشمہ اور کرینہ کپور کا تعلق بالی ووڈ کے بااثر کپور خاندان سے ہے۔ دونوں بھارتی فلم انڈسٹری …

Read More »

مصری مسجد پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا

egypt mosque attack

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز مصر کے علاقے العریش میں مسجد پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مصری فوج نے متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق مصری حکومت نے العریش کی مسجد میں نمازِ جمعہ کے وقت نمازیوں کے قتلِ عام میں …

Read More »

اسلام آباد دھرنا پرامن انداز سے حل کیا جائے، آرمی چیف کا وزیراعظم کو فون

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم شاہد خاقان کو ٹیلی فون کیا ہے جس میں انہوں نے اسلام آباد دھرنے کے معاملے کو پر امن انداز سے حل کرنے کی تجویز دی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی …

Read More »

ملک کے مختلف شہروں میں سوشل میڈیا سروسز بند ہونا شروع

social

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے مختلف شہروں میں فیس بک، ٹوئٹر سمیت تمام سوشل میڈیا سروسز بند ہونا شروع ہوگئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں فیس بک اور ٹوئٹر سمیت تمام سوشل میڈیا سروسز بند ہونا شروع ہوگئیں جب کہ براڈ بینڈ کے ذریعے چلنے والے چینل …

Read More »