Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / November (page 21)

Monthly Archives: November 2017

حدیبیہ کیس کیلیے نیب کی اپیل پر سپریم کورٹ کا خصوصی بینچ قائم

supremecourt

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے حدیبیہ پیپر ملز کیس کھولنے سے متعلق نیب کی اپیل دوبارہ سماعت کیلیے مقرر کرتے ہوئے نیا بینچ تشکیل دے دیا۔ جسٹس مشیرعالم کی سربراہی میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل پر مشتمل فل بینچ …

Read More »

فوج طلبی کے نوٹیفکیشن میں کلیریکل غلطیاں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت داخلہ کی جانب سے اسلام آباد میں فوج طلبی کیلیے جاری نوٹیفکیشن میں کلیریکل غلطیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ اسلام آباد میں فوج طلبی کے نوٹیفکیشن میں پہلی غلطی یہ ہے کہ اس کا سیریل نمبر 2013 کا درج ہے جبکہ دوسری غلطی اس نوٹیفیکشن کے …

Read More »

ن لیگی ایم پی اے غلام سیالوی نے تحفظ ختم نبوت ؐ کی خاطر استعفیٰ دے دیا

ghulam sialvi

ساہیوال / جھنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی37 تحصیل ساہیوال سرگودھا سے مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے صاحبزادہ غلام نظام الدین سیالوی نے تحفظ ختم نبوت ؐ کی خاطر استعفیٰ دیدیا۔ حلقہ پی پی37 تحصیل ساہیوال سرگودھا سے مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے اور …

Read More »

آرمی چیف وطن واپس پہنچ گئے، آج وزیراعظم سے ملاقات کا امکان

bajwa and shahid khaqan

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بیرون ملک سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں اور آج ان کی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ متحدہ عرب امارات کا دورہ مختصر کر کے وطن پہنچ …

Read More »

اب ایک وزیر نہیں حکومت کو جانا ہوگا، خادم حسین رضوی

khadim hussain rizvi

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک لبیک کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ دھرنا جاری رہیگا اب ایک وزیرنہیں پوری کابینہ کو جانا ہوگا۔ تحریک لبیک کی مرکزی مجلس شوری کا ہنگامی اجلاس علامہ خادم حسین رضوی کی زیرصدارت ہوا، اجلاس میں شرکت سے قبل پیرافضل قادری نے مظاہرین سے خطاب کرتے …

Read More »

فوج کا تعیناتی کی نوٹیفکیشن پر وزارت داخلہ کو جوابی مراسلہ

pakistan army

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) فوج نے دارالحکومت میں طلبی کے نوٹی فکیشن پر وزارت داخلہ کو جوابی مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں چند امور کی وضاحت کا کہا گیا ہے۔ اسلام آباد میں دھرنے کے خلاف آپریشن کے بعد بگڑتی ہوئی صورت حال کے باعث کل وزارت داخلہ نے فوج کو …

Read More »

اسلام آباد میں ہائی وے پر رینجرز اور مظاہرین میں جھڑپ، گاڑیاں نذر آتش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہائی وے پر رینجرز اور مذہبی جماعت کے مظاہرین میں شدید جھڑپ ہوئی اور اس دوران ایک گاڑی اور 5 موٹر سائیکلوں کو آگ لگا دی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں ہائی وے پر رینجرزاور مظاہرین میں جھڑپ ہوئی جس کے نتیجے میں …

Read More »

اسلام آباد دھرنا؛ قیام امن کے لیے فوج طلب

sitin

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیض آباد انٹر چینج پر پولیس اور ایف سی کے ہزاروں اہلکار دن بھر کی کوششوں کے باوجود علاقہ کلیئر نہیں کرا سکے جس کے بعد حکومت نے قیام امن کے لیے فوج کو طلب کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں امن و …

Read More »

حافظ سعید کی رہائی پر بھارت میں جشن

hafiz saeed

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کی نظری بندی ختم ہونے پر بھارت میں جشن منانےکے واقعے نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر لاکھم پور کے علاقے بیگم کالونی میں متعدد نوجوانوں نے حافظ سعید کی رہائی پر جشن مناتے …

Read More »

ظاہری خامیوں کی وجہ سے مسترد ہونے والی نامور فلمی شخصیات

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کی ایسی نامور شخصیات جن کو فلمی کیریئر کے آغاز میں اپنے ظاہری انداز کی وجہ سے مسترد کردیا گیا تھا۔ ڈرامہ انڈسٹری اور فلم انڈسٹری میں کام کرنے کے لئے خوبصورت نقش و نگار ہونا شرط ہوتی ہے لیکن بالی ووڈ میں کئی ایسے نامور شخصیات …

Read More »