Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / November (page 20)

Monthly Archives: November 2017

ڈہرکی میں گھر میں آتشزدگی سے 4 کمسن بہن بھائی جاں بحق

ڈہرکی: ڈہرکی میں گھر میں موم بتی سے آتشزدگی کے باعث خوابیدہ 4 معصوم بہن بھائی جھلس کر جاں بحق جب کہ ماں بچوں کو بچاتے ہوئے جھلس کر زخمی ہوگئی۔ ڈہرکی کے نواحی گاؤں جمال الدین جھیڈو میں غریب کسان حبیب اللہ جھیڈو کے گھر میں موم بتی سے …

Read More »

نیشنل ٹی 20 کے دونوں سیمی فائنلز آج پھر ملتوی

لاہور: راولپنڈی میں امن و امان کی مخدوش صورت حال کے باعث نیشنل ٹی 20 کے دونوں سیمی فائنلز آج پھر ملتوی کردیئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی میں جاری نینشل ٹی 20 کپ کے سیمی فائنلز تاخیر کا شکار ہوگئے ہیں۔ گزشتہ روز وفاقی دارالحکومت اسلام …

Read More »

چین کی مشہور شخصیات ایپ کے ذریعے اپنا وقت فروخت کرنے لگیں

بیجنگ: چین کے مشہور فنکار، اداکار اور دیگر مشہور شخصیات ایک ایپ کے ذریعے اپنا وقت دوسروں کو فروخت کررہے ہیں جس کے ذریعے ان کے مداح ان سے ملاقات کرسکتے ہیں۔ اس ایپ کا نام میاؤاے یعنی ’سیکنڈز‘ رکھا گیا ہے جس کے ذریعے اہم شخصیات اپنا وقت فروخت …

Read More »

پنجاب میں دو روز کیلئے تعلیمی اداروں کی چھٹی کا اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں دو روز کیلئے تمام تعلیمی اداروں کی چھٹی کا اعلان کردیا گیا۔ صوبے بھر میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر پنجاب حکومت نے دو دن کے لیے اسکول سمیت تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرتعلیم پنجاب رانا مشہود …

Read More »

سی پیک ملکی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرے گا، صدر ممنون حسین

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر پاکستان ممنون حسین نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ ملکی ترقی کیلیے کلیدی کردار ادا کرے گا۔ صدر پاکستان ممنون حسین نے کہا ہے کہ ملکی ترقی،خوشحالی اور سالمیت کیلیے اعلیٰ تعلیم یافتہ اورجذبے سے بھرپورجوانوں کی ضرورت ہے، چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ …

Read More »

ٹائروں پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافے کی حمایت

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹائر بنانے والی معروف کمپنی نے ٹائروں پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھانے کے اقدامات کی تائید کردی۔ ذرائع نے کہا ہے کہ ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافہ مقامی صنعتوں کو مزید فروغ دینے میں مدد کریگا، 5سال میں امپورٹ 35 فیصد اضافے کے ساتھ5.4 ملین ٹائر تک پہنچ گئی ہے، ملک …

Read More »

تانبے کے برتن میں پانی پینے کے حیران کن فائدے

نیویارک: قدیم زمانے میں پانی کو تانبے کے برتنوں میں محفوظ رکھنے کا رواج تھا لیکن اس اہم دھات کی جگہ ملاوٹ شدہ زہریلے کیمیکلز سے تیار کردہ پلاسٹک کے برتنوں نے لے لی ہے تاہم تانبے کی افادیت سے انکار ممکن نہیں۔ دور حاضر میں پانی کو صاف اور …

Read More »

بیکٹیریا میں مختصر ترین ٹیپ ریکارڈر بنانے کا کامیاب تجربہ

نیویارک: ماہرین نے ایک بیکٹیریئم کے اندر امونیائی نظام کو ہیک کرکے اس میں سالماتی ٹیپ ریکارڈر رکھا ہے جو اطراف کی تبدیلیوں کو نوٹ کرتے ہوئے ان میں وقت کی مہر ’ٹائم اسٹیمپنگ‘ کرتا ہے۔ ان تبدیلیوں کو ٹیپ ریکارڈر ڈی این اے پر ثبت کرتا ہے۔ اس طرح …

Read More »

ملک بھر میں سوشل میڈیا اور نیوز چینلز کی نشریات دوسرے روز بھی بند

اسلام آباد میں مذہبی جماعتوں کے دھرنے کے خلاف آپریشن کے بعد بگڑتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر ملک بھر میں سوشل میڈیا اور نیوز چینلز کی نشریات دوسرے روز بھی بند ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں مذہبی جماعتوں کا دھرنا ختم کرانے کے لیے …

Read More »

محکمہ اوقاف میں صدارتی احکام کی دھجیاں اڑا دی گئیں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ اوقاف میں صدر پاکستان کے احکام کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔ سندھ کے دیگر محکموں کی طرح محکمہ اوقاف میں بھی بدعنوانیوں عروج پر ہیں، 2011 میں اس وقت کے صدر مملکت نے احکام جاری کیے تھے کہ محکمہ اوقاف کے ملازمین کو SNE (Sanctioned new expenditure) کے …

Read More »