Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / November (page 2)

Monthly Archives: November 2017

سونے کی قیمت150 روپے گھٹ کر54ہزار350روپے تولہ ہوگئی

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے کمی کے بعد 54ہزار350روپے فی تولہ ہوگئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1 ڈالر کے اضافے سے 1295 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو فی تولہ اور فی …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تحقیقات ہونی چاہئے، پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے اور اس کی تحقیقات ہونی چاہئے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل کا …

Read More »

پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ، 4 افراد ہلاک

پشاور: کرم ایجنسی میں افغان سرحد سے متصل علاقے میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ڈرون طیارے نے کرم ایجنسی میں افغان سرحد سے متصل پہاڑی علاقے میں ایک رہائشی کمپاؤنڈ کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے …

Read More »

جمہوریت کا لبادہ اوڑھے آمریت کی باقیات کوسیاسی منظرسے ہٹادیں گے، بلاول

bilawal

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جیالے جمہوریت کا لبادہ اوڑھے آمریت کی باقیات کو سیاسی منظرسے ہٹادیں گے۔ کراچی میں پیپلزپارٹی کے قائدین نے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی، اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ جمہوریت …

Read More »

پرویز مشرف پر حملے کے ملزمان کو بری کرنے کا حکم

parveez musharraf

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف پر حملے کے الزام میں سزا یافتہ تینوں ملزمان کو بری کردیا۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے پرویز مشرف حملہ کیس میں سزا یافتہ ملزمان کی درخواستوں کی سماعت کی۔ …

Read More »

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی دو روزہ دورے پر روس پہنچ گئے

shahidkhaqanabbasi

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے سرکاری دورے پر روس پہنچ گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہ کونسل کے 16 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے دورے پر روس کے …

Read More »

قطری شہزادوں کوشکارکی اجازت دینے پرپنجاب حکومت سے جواب طلب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہائی کورٹ نے قطری شہزادوں کو پرندوں کے شکارکی اجازت دینے کے خلاف دائر درخواست پر وفاق اور پنجاب حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے۔ قطراورمتحدہ عرب امارات کے شہزادوں کو پرندوں کے شکار کی اجازت دینے کے خلاف درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں …

Read More »

فیض آباد دھرنا؛ آپریشن سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

supremecourt

اسلام آباد: پولیس نے فیض آباد دھرنا ختم کرانے کے لیے کیے گئے آپریشن سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے۔ سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آپریشن شروع ہونے پر 80 فیصد علاقہ کلیئر کرلیا تھا تاہم احتجاجی مظاہرین ڈنڈوں، پتھروں …

Read More »

ترک فوج کی عراق میں فضائی کارروائی، 80 کرد باغی ہلاک

انقرا: ترک فوج کے شمالی عراق میں فضائی حملوں میں علیحدگی پسند جماعت کردستان ورکرز پارٹی کے 80 جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترک فوج نے شمالی عراق کے علاقے اسوس میں فضائی کارروائی کی ہے۔ جس کے نتیجے میں کرد علیحدگی پسند گروپ …

Read More »

روس میں ریچھ کے خلاف بندوق چوری کا مقدمہ درج

سائبیریا: روس کے سرد ترین علاقے سائبیریا میں ایک بھورا ریچھ شکاری کی دو بندوقیں اٹھا کر فرار ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ریچھ کی تلاش شروع کردی۔ یہ واقعہ سائبیریا کے علاقے ارکوتسک میں پیش آیا جہاں آبادی سے میلوں دور ایک نامعلوم 57 سالہ شکاری گھنے درختوں …

Read More »