Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / November (page 19)

Monthly Archives: November 2017

اسلام آباد دھرنا؛ آپریشن کی ذمہ داریاں رینجرز کے سپرد

اسلام آباد: وفاقی وزارت داخلہ نے فیض آباد دھرنے کے خلاف ہونے والے آپریشن کی تمام ذمہ داریاں پنجاب رینجرز کے حوالے کردی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والے مذہبی جماعتوں کے دھرنے کو منتشر کرنے کے لئے اب رینجرز کو اختیارات دے دیئے گئے …

Read More »

نوازشریف کا کٹھ پتلی وزیراعظم اپنے وزیروں سمیت گھر جائے، عمران خان

Imran Khan

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور دیگر حکومتی وزرا نے ایک حساس معاملے کو بگاڑ کر ملک کو دلدل میں دھکیل دیا ہے اب شاہد خاقان عباسی اور ان کے وزرا گھر جائیں۔ اسلام آباد میں دھرنا مظاہرین کے خلاف کارروائی پر …

Read More »

پیمرا کا تمام نیوز چینلز کی نشریات بحال کرنے کا حکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیمرا نے ملک بھر میں گزشتہ روز سے بند تمام نیوز چینلز کی نشریات بحال کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک بھر میں بند تمام نیوز چینلز کی نشریات کو بحال کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ …

Read More »

لیبیا کے ساحل کے نزدیک کشتی ڈوبنے سے31 تارکین وطن جاں بحق

طرابلس(مانیٹرنگ ڈیسک) لیبیا کے ساحل کے نزدیک کشتی ڈوبنے سے بچوں سمیت 31 پناہ گزین جاں بحقہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بحیرہ روم میں لیبیا کے ساحل کے قریب پناہ گزینوں کی کشتی ڈوبنے سے بچوں سمیت 31 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 60افراد کو بچالیا گیا۔ موسم …

Read More »

خاتون کو قتل کرکے دو بچوں سمیت پھینک دیا گیا، بچہ سردی سے جاں بحق

ڈسکہ: ملیانوالہ میں نامعلوم افراد نے خاتون کو قتل کرنے کے بعد 2 بچوں سمیت پھینک دیا اور سردی سے ٹھٹھر کر ایک بچہ بھی جاں بحق ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈسکہ میں نامعلوم افراد نے خاتون کو قتل کرکے بچوں سمیت پھینک دیا سخت سردی کے باعث …

Read More »

مختلف شہروں میں دھرنے اور ہڑتال، کراچی میں درجنوں مظاہرین گرفتار

اسلام آباد آپریشن کے خلاف کراچی اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں دھرنے دیے گئے اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلام آباد آپریشن کے خلاف کراچی اور لاہور سمیت ملک بھر میں دھرنے اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں کاروبار زندگی متاثر ہوگیا ہے۔ متعدد …

Read More »

رنویر جب ساتھ ہو تو پھر کسی کی ضرورت نہیں ہوتی، دپیکا پڈوکون

ممبئی: بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ جب رنویر اور میں ایک ساتھ ہوتے ہیں تو ہمیں کسی چیز کی ضرورت نہیں ہوتی۔ بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون کا شمار ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے انتہائی کم عرصے میں بالی وڈ انڈسٹری میں خاص مقام حاصل کیا، …

Read More »

چین میں زوردار دھماکے سے 2 افراد ہلاک، عمارتیں گرگئیں

بیجنگ: چین کے مشرقی شہر ننگبو کی فیکٹری میں زور دار دھماکے سے 2 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے جبکہ قریبی عمارتیں بھی گرگئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین کے مشرقی ساحلی شہر ننگبو میں ایک فیکٹری میں زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ابتدائی …

Read More »

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، دھرنے سے متعلق صورتحال پر غور

pmshahidkhaqanabbasi

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس جاری ہے جس میں دھرنے سے پیدا ہونے والی صورتحال پر مشاورت کی جارہی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس جاری ہے جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور وزیر داخلہ …

Read More »

مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں تصویر کھینچنے پر پابندی عائد

ریاض: سعودی حکومت نے زائرین پر مسجدالحرام اور مسجد نبویﷺ میں تصاویر اور ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے مملکت میں تمام غیرملکی سفارتخانوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ مسجدالحرام اور مسجد نبویﷺ میں آنے والے معتمرین اور …

Read More »