Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / November (page 18)

Monthly Archives: November 2017

زرعی برآمدات کیلیے ’گلوبل ٹریڈنگ پلیٹ فارم‘ کی تیاری شروع

کراچی: پاکستان مرکنٹائل ایکس چینج زرعی مصنوعات کے پاکستانی برآمد کنندگان کو گلوبل ٹریڈنگ پلیٹ فارم مہیا کریگی۔ پاکستان مرکنٹائل ایکس چینج (پی ایم ای ایکس) کے منیجنگ ڈائریکٹر اعجاز علی شاہ نے ایکسپریس سے ملاقات میں بتایا کہ پاکستان مرکنٹائل ایکس چینج کے پلیٹ فارم کا دائرہ کار وسیع …

Read More »

سپریم کورٹ موجودہ حکومت کو برطرف کردے، پرویز مشرف

parveez musharraf

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ فوج کو عدلیہ کے پیچھے کھڑا ہونا چاہیے، سپریم کورٹ پاکستان کے حق میں قدم اٹھاتے ہوئے موجودہ حکومت کو نکال دے کیوں کہ نواز شریف چلے جائیں تو پاکستان میں بہتری …

Read More »

وزیر قانون زاہد حامد کے استعفیٰ کے بعد حکومت اور دھرنا مظاہرین میں مذاکرات کامیاب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر قانون زاہد حامد کے استعفیٰ کے بعد حکومت اور دھرنا مظاہرین میں مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد مظاہرین کی جانب سے دھرنا جلد ختم کرنے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت اور دھرنا مظاہرین میں معاملات طے پا گئے تاہم کچھ دیر …

Read More »

اسلامی فوجی اتحاد دنیا سے دہشت گردوں کا خاتمہ کردے گا، سعودی ولی عہد

ریاض: سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا اس وقت تک پیچھا کریں گے جب تک دنیا سے ان کا صفایا نہیں ہوجاتا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ریاض میں اسلامی فوجی اتحاد کا افتتاحی اجلاس ہوا۔ جس میں …

Read More »

وزیر قانون زاہد حامد کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیض آباد انٹر چینج پر دھرنے کے خلاف طاقت کے استعمال اور ملک بھر میں مظاہروں کے بعد وزیر قانون زاہد حامد نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ فیض آباد انٹر چینج پر گزشتہ 3 ہفتوں سے دھرنا دینے والی مذہبی جماعتوں کا سب سے پہلا …

Read More »

اسلام آباد دھرنا؛ اپنے لوگوں کے خلاف طاقت استعمال نہیں کرسکتے، آرمی چیف

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ فوج دارالحکومت میں سرکاری تنصیبات کی حفاظت پر مامور رہے گی تاہم دھرنے کیخلاف آپریشن میں حصہ نہیں لے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت …

Read More »

وزیر قانون زاہد حامد کی شہباز شریف سے اہم ملاقات

وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ایک گھنٹہ طویل اہم ملاقات کی جس کے بعد آئندہ 24 گھنٹوں میں دو وفاقی وزراء کے مستعفی ہونے کے امکانات ظاہر کیے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیرقانون زاہد حامد نے لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف …

Read More »

ماحول دوست گورکن کے نام موت کا ’’آسکر ایوارڈ‘‘

gorkan

لندن: فلم انڈسٹری میں آسکر ایوارڈ دنیا کا سب سے بڑا اعزاز مانا جاتا ہے لیکن برطانیہ میں ایک گورکن کو موت کے ’’آسکر ایوارڈ‘‘ سے نوازا گیا ہے۔ برطانیہ میں مارٹن ہاس نامی گورکن آج کل سوشل میڈیا میں کافی مقبول ہے کیوں کہ وہ قبریں کھود کر سالانہ …

Read More »

اسلامی فوجی اتحاد کسی ملک یا مسلک کے خلاف نہیں، راحیل شریف

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کے سربراہ اور سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم نے دہشت گردی کے ناسور کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور اسے شکست دی۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقدہ اسلامک ملٹری کاؤنٹر ٹیرارزم کولیشن کانفرنس …

Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا پرامن احتجاج کرنے والوں کو نہ روکنے کا فیصلہ

talks

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے فیض آباد انٹر چینج پر دھرنے سے اظہار یکجہتی کے لئے پرامن احتجاج کرنے والوں کو نہ روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت نے ختم نبوت دھرنے کے سلسلے میں مظاہروں اور احتجاج کرنے والوں کو نہ روکنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم …

Read More »