Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / November (page 129)

Monthly Archives: November 2017

محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ آج انگلینڈ میں ہوگا

hafeez

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)آل راؤنڈر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن ٹیسٹ آج ہوگا۔ آل راؤنڈر اس مقصد کیلیے انگلینڈ پہنچ  چکے ہیں، سری لنکا سے سیریز کے ابوظبی میں کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے میں ان کا بولنگ ایکشن رپورٹ کیا گیا تھا۔ آئی سی سی قوانین کے مطابق بولنگ کرتے …

Read More »

دبئی میں رواں ہفتے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات متوقع

AfghanTalibanPhotoReuters

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں امن کیلیے کوششیں تیزہوگئی ہیں اور رواں ہفتے دبئی میں افغان حکام اورطالبان کے مابین ملاقات متوقع ہے۔ سفارتی ذرائع نے ایکسپریس کوبتایا کہ دونوں فریق مذاکرات بحالی کیلیے طریقوں پر غور کریں گے جبکہ افغان وفد کے رکن سیداکبر آغا نے ملاقات کی تصدیق کی …

Read More »

جہانیاں میں زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

bodiesss

جہانیاں(مانیٹرنگ ڈیسک)نواحی گاؤں 148 دس آر میں زہریلا کھانا کھانے سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق جہانیاں میں نواحی گاؤں 148 دس آر میں زہریلا کھانا کھانے سے 4 افراد کی طبیعت خراب ہوگئی۔ متاثرہ افراد کو فوری طورپراسپتال منتقل کیا گیا جہاں خاتون …

Read More »

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

petrol

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے 19 پیسے تک اضافے کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گراتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے 19 پیسے تک اضافہ کردیا ہے جس کا نوٹی فکیشن بھی …

Read More »

نیویارک میں ٹرک ڈرائیور نے راہگیروں کو کچل دیا، 8 افراد ہلاک

newyorkfiringreuter

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)مین ہٹن میں ٹرک ڈرائیور نے راہگیروں پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک جب کہ 14 زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مین ہٹن کے علاقے میں ایک اسکول کے قریب ٹرک ڈرائیور نے فائرنگ کی اور راہگیروں پر گاڑی چڑھا دی، جس کے نتیجے میں 8 افراد موقع …

Read More »