Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / November (page 128)

Monthly Archives: November 2017

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15 نومبر تک توسیع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں15نومبرتک توسیع کردی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے باضابطہ طور پر اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں کہا گیاکہ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانیکی تاریخ میں توسیع کی باقاعدہ منظوری دی ہے اوراسکے بعد کمپنیوں، …

Read More »

ملزم حماد صدیقی کے دبئی میں پکڑے جانے سے سندھ پولیس بے خبر

hammadsiddiqui

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آگ لگانے والے مرکزی ملزم حماد صدیقی کے دبئی میں پکڑے جانے کے حوالے سے سندھ پولیس 5 دن گزر جانے کے باوجود بے خبر ہے۔ ملزم حماد صدیقی سانحہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کا مرکزی ملزم ہے اس کے باوجود سندھ پولیس نے ملزم کے …

Read More »

ڈیرہ بگٹی اور لورالائی سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد، ایف سی

weapons

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف سی بلوچستان نے ڈیرہ بگٹی اور لورالائی میں دہشتگردی کی بڑی کارروائی کو ناکام بناتے ہوئے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا۔ فرنٹیئر كور بلوچستان نے خفیہ اطلاعات پر ڈیرہ بگٹی كے علاقے الیاسی اور لورالائی كے علاقے جلال میں دہشت گردوں كے خلاف كارروائی کرکے اینٹی ٹینک …

Read More »

شہباز حدیبیہ، ماڈل ٹاؤن کیس میں دھر لیے جائیں گے، شیخ رشید

tahirqadrisheikhrasheed

ٹورنٹو /  لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہباز شریف حدیبیہ پیپر ملز اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں دھر لیے جائیں گے۔ شیخ رشید نے نے کہا ہے کہ جسٹس باقر نجفی کمیشن کی رپورٹ سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں فیصلہ کن کردار ادا …

Read More »

ارکان پارلیمنٹ کا کام سڑکیں ٹھیک کرنا نہیں قانون سازی ہے، سپریم کورٹ

supremecourt

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے قانون وانصاف کمیشن کی جانب سے ملکی قوانین میں ترمیم کیلیے دی گئی سفارشات پر عملدرآمدنہ ہونے پر لیے گئے ازخود نوٹس میں کہا ہے کہ اراکین پالیمنٹ کاکام سڑکیں، گلیاں، سیوریج ٹھیک کرنا نہیں بلکہ قانون سازی ہے۔ جسٹس اعجازافضل خان اور جسٹس اعجازالاحسن …

Read More »

خیبرپختونخواہ میں زلزلے کے جھٹکے؛ شدت 4.4 ریکارڈ

earthquakex

دیر لوئر(مانیٹرنگ ڈیسک)تیمرگرہ سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق لوئردیر، تیمرگرہ،  سوات، بونیر، چترال سمیت مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔  زلزلہ پیما مرکزکے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت …

Read More »

نوازشریف کل صبح وطن واپس پہنچیں گے

nawaz

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم میاں نوازشریف آج برطانیہ سے روانہ ہوں گے اور کل صبح وطن واپس پہنچیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے وطن واپسی کیلئے ٹکٹ بک کروالیا ہے۔ وہ آج لندن سے روانہ ہوں گے اور پی آئی اے کی پرواز ’پی کے 786‘ …

Read More »

جسم کے وہ حصے جسے ہاتھ لگانے سے گریز کریں

eyes

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)تحقیق کے مطابق ہاتھ جراثیم کی منتقلی کا ایک بڑا ذریعہ ہیں اور یہ جراثیم ہمارے ہاتھوں کے ذریعے ہی جسم میں منتقل ہوتے ہیں جو کسی بھی بیماری کا سبب بنتے ہیں۔ اریزونا یونیورسٹی  کے پروفیسر کیلے رینالڈ کا کہنا ہے کہ ہاتھ دھونے کے بعد بھی ہمارے آلودہ …

Read More »

جنسی ہراسانی سے بچانے والی ایپ تیار

antiharassmentapp

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)مصر کے ایک سافٹ ویئر انجینئر نے خواتین کو ہراساں کرنے یا چھیڑخانی سے بچانے کےلیے ایک خصوصی موبائل ایپلی کیشن تیار کرلی ہے۔ عبدالفتح الشرقوی نامی انجینئر نے ملک میں خواتین کو ہراساں کیے جانے کے بڑھتے واقعات روکنے کےلیے اینڈروئیڈ ایپ متعارف کروادی ہے جس میں خواتین …

Read More »

سگریٹ نوشی نہ کرنے والے ملازمین کیلیے اضافی چھٹیاں

nonsmokers

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک)جاپان میں ایک کمپنی نے سگریٹ نوشی نہ کرنے والے ملازمین کو اضافی چھٹیاں دینے کا اعلان کردیا۔ عام طور پر دفاتر میں کام کرنے والے ملازمین بار بار سگریٹ  نوشی کے لیے وقفہ لیتے ہیں جو بعض اوقات سگریٹ نوشی نہ کرنے والوں کو ناگوار گزرتا ہے اور وہ …

Read More »