Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / November (page 125)

Monthly Archives: November 2017

بنگلادیش میں طیارہ ہائی جیک کرکے ٹکرانے کا منصوبہ ناکام، پائلٹ گرفتار

bangla

ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلا دیش کی سرکاری ائر لائن کا طیارہ ہائی جیک کرکے اہم مقام سے ٹکرانے کا منصوبہ ناکام ہوگیا اور پائلٹ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق قومی فضائی کمپنی ’بیمان بنگلا دیش ائرلائنز‘ کا طیارہ ہائی جیک کرکے اسے اہم سیاست دانوں کے گھر …

Read More »

پاکستان کا متعدد نئے ایٹمی بجلی گھر بنانے کا فیصلہ

ابو ظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے بجلی کی طلب پوری کرنے کے لیے متعدد نئے ایٹمی ری ایکٹرز تعمیر کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ ابو ظبہی میں نیوکلیئر کانفرنس کے موقع پر بین الاقوامی خبر ایجنسی رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے سربراہ محمد نعیم نے بتایا کہ …

Read More »

امریکا اپنی ناکامیاں چھپانے کے لیے پاکستان کو قصوروار قرار دیتا ہے، وزیر خارجہ

khawaja asif

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکا اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے پاکستان کو قصوروار قرار دیتا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ کے دورہ جنوبی ایشیا پر وزیر خارجہ خواجہ آصف نے سینیٹ میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ اورنیشنل سیکیورٹی کے ادارے …

Read More »

نیب کے دہرے معیار پر اعتراض ہے، وزیراعلیٰ سندھ

murad

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ انہیں شرجیل میمن کے معاملے میں کسی عدالتی فیصلے پر نہیں بلکہ نیب کے دہرے معیار پر اعتراض ہے۔ سندھ اسمبلی میں نیب کے خلاف مذمتی قرارداد کی منظوری کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے …

Read More »

چین کا تھیم پارک جہاں آپ اڑن طشتری کی سیر کرسکتے ہیں

12

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین میں ایک ارب پاؤنڈ کی لاگت سے تیار کیا جانے والا سائنس فکشن تھیم پارک اپنے آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے جہاں سیاح اڑن طشتریوں میں بیٹھ کرسکیں گے۔ پارک کی تعمیر کا موجودہ مرحلہ اگلے سال دسمبر تک مکمل ہوجائے گا۔ یہ سائنس فکشن تھیم پارک …

Read More »

ایک دوسرے کے لوگوں شامل کرکے دونوں جماعتیں کمزور ہوں گی، خواجہ اظہار

izhar

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)رہنما اہم کیو ایم خواجہ اظہارالحسن  کا کہنا ہے کہ اصل لڑائی 2 جماعتوں کے درمیان نہیں لڑائی حکومت کے خلاف ہے جب کہ ایک دوسرے کے لوگوں کو لے جاکر دونوں جماعتیں کمزور ہوں گی۔ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رہنما اہم کیو ایم …

Read More »

سشمیتا سین نے بڑھاپے میں قدم رکھ دیا؛ تصاویر وائرل

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)نامور بالی ووڈ اداکارہ اور سابق ملکہ حسن سشمیتا سین کی بغیر میک اپ تصاویر نے سب کو حیران کردیا ہے جن میں وہ جوان اور خوبصورت دوشیزہ کے بجائے عمررسیدہ عورت نظر آرہی ہیں۔ کائنات کی حسین ترین خاتون کا خطاب حاصل کرنےوالی بالی ووڈ کی معروف اداکارہ …

Read More »

شرجیل میمن کی آمد پرسندھ اسمبلی میں نصرت سحرعباسی کی انوکھی دعا

nusratseherabbasi

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرجیل میمن کی شرکت پر مسلم لیگ فنکشنل کی رکن نصرت سحرعباسی نے کرپشن میں خاتمے کی انوکھی دعا کرائی۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے اسپیکر کے احکامات پر میگا کرپشن اسکینڈل میں گرفتار سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کو سخت …

Read More »

پہلی بیوی کی اجازت کے بغیردوسری شادی کرنے والے کو 6 ماہ قید کی سزا

justice

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)عدالت نے پہلی بیوی سے اجازت لیے بغیر دوسری شادی کرنے والے شخص کو 6 ماہ قید اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کی مقامی عدالت میں پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شخص کے خلاف …

Read More »

سندھ اسمبلی میں نیب کے خلاف مذمتی قرار داد منظور

sindhassembly

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ اسمبلی نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے خلاف مذمتی قرار داد کثرت رائے سے منظور کرلی ہے۔ سندھ اسمبلی میں پیپلزپارٹی کے رکنِ اسمبلی خورشید جونیجو نے نیب کے خلاف قرارداد پیش کی جس میں سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کی گرفتاری پر نیب کو کڑی تنقید کا نشانہ …

Read More »