Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / November (page 120)

Monthly Archives: November 2017

کشمیر پر امریکی ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم؛ پاکستان نے بنگلادیش کا احتجاج مسترد کر دیا

PakAmerica

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کی ضد اور غیر لچک دار رویہ مسئلہ کشمیر کے حل میں رکاوٹ ہے تاہم پاکستان امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کی مسئلہ کشمیر کے حل کے حوالے سے ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم کرتا ہے۔ گزشتہ روز ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل …

Read More »

بلبل صحرا گلوکارہ ریشماں کوہم سے بچھڑے 4 برس بیت گئے

Reshma

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بلبل صحرا کے لقب سے مشہورپاکستان کی نامور گلوکارہ ’’ریشماں‘‘ کو مداحوں سے بچھڑے 4 برس ہوگئے۔ بھارتی ریاست راجستھان کے علاقے بیکانیرمیں پیدا ہونے والی ریشماں قیام پاکستان کے فوری بعد اپنے اہل خانہ کے ہمراہ کراچی آبسیں، انہوں نے گائیکی کی کوئی باقاعدہ تعلیم حاصل نہیں کی تھی …

Read More »

نایاب چھپکلی 42 سال بعد دوبارہ دریافت

mage

گوئٹے مالا سٹی((مانیٹرنگ ڈیسک)نایاب نسل کی ایک ایسی چھپکلی 42 سال بعد دوبارہ دریافت کرلی گئی جسے آخری بار 1975 میں دیکھا گیا تھا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق زرد اور سیاہ رنگ کی اس چھپکلی (جیکسنز کلائمبنگ سلامینڈر) کو معدوم تصور کرلیا گیا تھا لیکن حال ہی میں یہ گوئٹے …

Read More »

چین نے پہلا الیکٹرک طیارہ تیار کرلیا

electricplan

چین نے 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کرنے والا پہلا  برقی طیارہ تیار کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں تیار کردہ دونشستوں پر مشتمل پہلے برقی طیارے نے کامیاب پرواز کی۔ طیارے کے آزمائشی اڑان کا تجربہ کامیاب رہا ۔ جہاز نے 45 منٹ کی آزمائشی …

Read More »

آلو کے چپس سے کینسرکا خطرہ

hips

آلو کے چپس ہر چھوٹے بڑے شخص کی پسندیدہ غذاؤں میں سے ہیں جو بے وقت اور ہلکی پھلکی بھوک مٹانے کےلیے بڑے شوق سے کھائے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو یہ معلوم ہوجائے کہ اس کی پسندیدہ غذا جان لیوا بھی ثابت ہوسکتی ہیں تو یقیناً وہ حیران ہونے کے …

Read More »

سرکاری اداروں میں واٹس ایپ کے استعمال پر پابندی عائد

whatsapp

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزارت داخلہ نے سرکاری اداروں میں موبائل فون پر واٹس ایپ کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے سرکاری اداروں کو موبائل فون ایپلیکیشنز سے متعلق سیکیورٹی سرکلر جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق اب اداروں …

Read More »

قائداعظم کی صاحبزادی دینا واڈیا انتقال کرگئیں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)قائداعظم محمد علی جناح کی صاحبزادی دینا واڈیا 98 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق قائداعظم محمد علی جناح کی صاحبزادی دینا واڈیا 98 برس کی عمر میں  لند میں انتقال کرگئیں، دینا واڈیا قائداعظم کی اکلوتی بیٹی تھیں اوروہ 15 اگست 1919 کو لندن …

Read More »

عمران خان گرا ہوا اور بدکار شخص ہے، عائشہ گلالئی کا الزام

ayesha gulalai

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی نے پی ٹی آئی کو مافیا قرار دے دیتے ہوئے عمران خان پر الزام عائد کیا کہ وہ گرے ہوئے اوربدکارشخص ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آبا کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے عائشہ گلالئی نے کہا کہ عمران …

Read More »

شریف برادران ریموٹ کنٹرول احتساب کمیشن لانا چاہتے ہیں، طاہر القادری

tahirulqadri

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ بدنام زمانہ ترمیم کے بعد شریف برادران ریموٹ کنٹرول احتساب کمیشن لانا چاہتے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق احتساب کمیشن کے قیام پر رد عمل دیتے ہوئے عوامی تحریک کے رہنما ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ کرپشن مافیا …

Read More »

رونالڈو مسلم جوڑے میں علیحدگی کی وجہ بن گئے

ronaldo

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)فیفا پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کرنے والے کرسٹیانو رونالڈو سعودی جوڑے میں علیحدگی کی وجہ بن گئے۔ دنیا کے مشہور ترین فٹبال کلب ریال میڈریڈ اور روایتی حریف بارسلونا میں مقابلہ کسی جنگ سے کم نہیں ہوتا جس کے اثرات صرف اسٹیڈیم  میں ہی نظر نہیں …

Read More »