Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / November (page 110)

Monthly Archives: November 2017

پاناما لیکس؛ آئی سی آئی جے کا مزید انکشافات کا اعلان

ICIJ

واشنگٹن: (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیشن جرنلزم (آئی سی آئی جے) نے پاناما لیکس کے حوالے سے نئے انکشافات سامنے لانے کا اعلان کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر آئی سی آئی جے نے عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا آپ ہمارے نئے …

Read More »

کسی کو این آراو دینے کی کوشش کی توسب کو لیکراسلام آباد پہنچوں گا،عمران خان

اوباڑو(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نواز شریف اور آصف علی زرداری کو ملک میں کرپشن کاگاڈفادر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کسی بڑے ڈاکو کو این آراو دینے کی کوشش کی گئی تو سب کو لے کر اسلام آباد پہنچوں گا ۔ سندھ اور پنجاب کے …

Read More »

وہ فلمیں جنہیں ٹھکرا کرکاجول نے بڑی غلطی کی

kajol

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)ناموربالی ووڈ اداکارہ کاجول کا شمار بھارتی فلم انڈسٹری کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے، کاجول کوبالی ووڈ میں کام کرتے ہوئے 25 سال گزر چکے ہیں لیکن آج بھی ان کے چاہنے والے کروڑوں کی تعداد میں ہیں اور ان کی فلموں کا بے چینی سےانتظار …

Read More »

عوام انتشار پھیلانے والے سیاستدانوں کے عزم کو بھانپ چکے ہیں، شہبازشریف

shahbaz sharif

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ عوام جھوٹ، انتشار اور ذاتی مفادات کرنے والے سیاستدانوں کے عزم بھانپ چکے ہیں۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے وفد سے بات کرتے ہوئے  وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا تھا کہ ہماری جماعت نے ہمیشہ اصولوں پر مبنی مثبت اور …

Read More »

تحریک انصاف سینیٹ الیکشن سبوتاژ کرنا چاہتی ہے، احسن اقبال

ahsaniqbal

نارووال(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والے پہلے دھرنے سے حکومت گرانے کی کوشش کرتے رہے اور اب 2018 سینیٹ الیکشن سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں۔ نارووال میں میڈیا سے گفتگو کے دوران وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی اپنی …

Read More »

چین میں قومی ترانے کی تعظیم نہ کرنے پر 3 سال کی سزا کا قانون منظور

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی نیشنل پیپلزکانگریس کی مستقل کمیٹی نے قومی ترانے کی تعظیم نہ کرنے  3 سال سزا کا قانون منظور کرلیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین میں اب قومی ترانے کی تعظیم نہ کرنے والے کہ شخص کو 3 سال قید کی سزا سنائی جائے گی اور اس سلسلے …

Read More »

فاٹا كے انضمام كے سلسلے میں حكومت امریكی ایجنڈے پر كاربند ہے، مولانا فضل الرحمان

molana

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ فاٹا كے انضمام كے سلسلے میں حكومت امریكی ایجنڈے پر كاربند ہے جس میں وہ كبھی بھی كامیاب نہیں ہوگی۔ پیغام امن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) كے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا …

Read More »

میرپورمیں مسافروین کوحادثہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

bodiesss

میر پور(مانیٹرنگ ڈیسک)گوجرانوالہ سے نکیال جانے والی مسافر وین کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 5 مسافر جاں بحق اور14 زٰخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق گوجرانوالہ سے نکیال جانے والی مسافروین تیز رفتاری کے باعث پنجوڑا کے مقام پر گہری کھائی میں جا گری، جس کے …

Read More »

چوہدری برادران کا نیب کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ

ShujaatParvaizElahi

مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت اور مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے آمدن سے زائد اثاثوں کے مقدمات میں نیب کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ مسلم لیگ (ق) کے ذرائع کے مطابق آمدن سے زائد اثاثوں کے مقدمات میں چوہدری شجاعت اور چوہدری پرویز الٰہی …

Read More »

اتفاق رائے سے تمام اسمبلیاں توڑدی جائیں، تحریک انصاف

PTIflag

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم انتخابات میں تاخیر نہیں بلکہ قبل از وقت انتخابات چاہتے ہیں اور اس کے لئے خیبرپختون خوا کی اسمبلی توڑنے کو بھی تیارہیں۔ تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان بیرسٹر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ہم چاہتے …

Read More »