Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / November (page 100)

Monthly Archives: November 2017

مرد دوپہر کو چڑچڑے ہوجاتے ہیں لیکن کیوں؟

slump

سڈنی(مانیٹرنگ ڈیسک)کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ اکثر مرد دوپہر میں چڑچڑے یا غصیلے مزاج کے کیوں ہوجاتے ہیں اور ان کا رویہ جارحانہ کیوں ہوجاتا ہے؟ ایک تازہ تحقیق میں سائنسدانوں نے مردوں کے مزاج اور کیفیت میں تبدیلیوں کی وجہ جاننے کی کوشش کی جس کےلیے مرد …

Read More »

داعش نے افغانستان میں پاکستانی سفارتکار کے قتل کی ذمہ داری قبول کرلی

pakistani

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)داعش نے افغانستان میں پاکستانی سفارت کار رانا نیئر اقبال  کو قتل کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ افغان خبررساں ادارے کے مطابق داعش کی افغانستان میں مقامی شاخ خراسان کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے جس میں داعش نے پاکستانی سفارتی اہلکار نیئر اقبال کے قتل …

Read More »

سعودی عرب پر حملوں کیلیے حوثی باغیوں کو ایران میزائل فراہم کررہا ہے، امریکا

ameirc

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے ایران پر الزام لگایا ہے کہ وہ سعودی عرب پر حملوں کے لیے یمن میں حوثی باغیوں کو میزائل فراہم کررہا ہے۔ اقوام متحدہ میں امریکی خاتون مندوب نکی ہیلی نے ایک اجلاس میں کہا کہ جولائی میں حوثی باغیوں نے یمن سے سعودی عرب پر میزائلوں سے حملہ …

Read More »

روسی نوجوان کا پیدائش سے پہلے مریخ پر رہنے کا دعویٰ

mars

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روس کے ایک نوجوان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ پیدائش سے پہلے مریخ پر رہتا تھا اور زمین پر اس کا دوسرا جنم ہے۔ 20 سالہ روسی لڑکے بورسکا نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ مریخ کا رہائشی ہے جب کہ خلاء کے حوالے سے لڑکے کے پاس …

Read More »

عدالت کا ملزم کو 3 سال باجماعت نماز پڑھنے کا حکم

islamsajda

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شہر قائد میں عدالتوں کی جانب سے معمولی جرائم میں ملوث مجرموں کو منفرد احکام دیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ ماہ کراچی کی سٹی کورٹ نے غفلت و لاپرواہی سے موٹرسائیکل چلانے کے جرم میں ایک شخص کو انوکھی سزا سنائی تھی۔ عدالت نے حکم دیا تھا …

Read More »

مسلم لیگ (ن) نے پاناما نظرثانی کیس کا تفصیلی فیصلہ مسترد کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پاناما کیس پر نظر ثانی سے متعلق سپریم کورٹ کا تفصیلی  فیصلہ مسترد کردیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ فیصلہ عدالتی زبان کے معیار پر پورانہیں اترتا، فیصلے کے ذریعے ماتحت عدالتوں پراثر انداز …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، بابراعظم کی ایک درجہ تنزلی کےساتھ 10 ویں پوزیشن

babar azam

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی نے نئی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کےساتھ 10 ویں پوزیشن پرآ گئے ہیں۔ بلے بازوں میں پاکستان کے بابراعظم ایک درجہ تنزلی کے ساتھ 10 ویں نمبر پرآ گئے ہیں، ٹاپ 20 میں …

Read More »

نیب ریفرنس؛ اسحاق ڈار کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

ishaqdar

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کے استثنیٰ سے متعلق درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے وزیر خزانہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کو برقرار رکھا ہے۔ احتساب عدالت میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس کی سماعت ہوئی جس میں اسحاق ڈار کی …

Read More »

نواز شریف نے ججوں پر حملہ کر کے اپنا ایجنڈا سامنے رکھ دیا ،آصف زرداری

asifzardari

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شریک چیرمین پیپلز پارٹی آصف زرداری کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے عدالتی فیصلے کو ججوں کا غصہ اور بغض قرار دیکر اپنا جمہوریت دشمن ایجنڈا خود ہی بے نقاب کر دیا۔ اسلام آباد میں پارٹی رہنماؤں سے گفتگو میں پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری …

Read More »

کرشمہ کپور نے دوسری شادی کی تیاری کرلی

krishmakapoor

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)ناموربالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپوراوران کے قریبی دوست سندیپ توشوانی کی شادی کی خبریں بھارتی میں گردش کررہی ہیں اور کہا جارہا ہے کہ دونوں بہت جلد شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں۔ کرینہ کپور کی بڑی بہن اور بالی ووڈ کی خوبرواداکارہ کرشمہ کپور 2003 میں بھارتی …

Read More »