Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / November (page 10)

Monthly Archives: November 2017

70 سال سے ملک کے ساتھ جو ہورہا ہے وہ افسوسناک ہے، نوازشریف

nawazsharif

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ 70 سال سے ملک کے ساتھ جو ہو رہا ہے وہ افسوسناک ہے. پنجاب ہاؤس میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ گزشتہ 70 سال سے ملک کے ساتھ جو ہورہا ہے وہ افسوسناک ہے …

Read More »

عدالتی محاذ پر بھی ’’پدماوتی‘‘ کو شکست کا سامنا

ممبئی: بھارتی سپریم کورٹ نے ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’پدماوتی‘کو بیرون ملک دکھائے جانے کی درخواست مسترد کردی۔ ہدایت کار وپروڈیوسر سنجے لیلا بھنسالی اور اداکارہ دپیکا پڈوکون کی فلم’’پدماوتی‘‘ بھارت میں بڑے تنازعے کا روپ اختیار کرچکی ہے، بھارت میں ہندو انتہا پسند فلم کی ریلیز …

Read More »

مجھے طالبان سے خطرہ ہے، ایس ایس پی ملیر راؤ انوار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے سٹی کورٹ میں اپنا تحریری معافی نامہ جمع کراتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے طالبان سے خطرہ ہے اس لئے عدالت میں پیش نہیں ہوتا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سٹی کورٹ میں ایم کیوایم کے سابق رہنما سلیم شہزاد کے خلاف …

Read More »

عراقی دارالحکومت میں 2 خودکش حملے، 17 افراد ہلاک

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراقی دارالحکومت کے مضافاتی علاقے میں 2 خودکش حملوں کے نتیجے 17 افراد ہلاک جب کہ 28 زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بغداد کی پرہجوم مارکیٹ میں 2 خودکش حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں 17 افراد …

Read More »

شام میں داعش سے نبرد آزما ہونے کیلیے کردوں کو اسلحہ فراہم کیا جارہا ہے، پینٹاگون

واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون کا کہنا ہے کہ شام میں داعش سے نبرد آزما ہونے اور اسے شکست دینے کےلیے کردوں کو اسلحہ فراہم کیا جارہا ہے جس پر ترکی کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون سے جاری ہونے …

Read More »

باکسر عامر خان کو سوشل میڈیا پر شرمندگی کاسامنا

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان سوشل میڈیا پر اس وقت مذاق کا نشانہ بن گئے جب انہوں نے برطانیہ میں کسی بھی خاتون وزیراعظم کے بارے میں اپنی لاعلمی کا اظہار کردیا۔ باکسر عامر خان گزشتہ ایک برس سے اپنی اہلیہ فریال مخدوم سے لڑائی جھگڑے اورعلیحدگی کے …

Read More »

تضحیک کا نشانہ بننے والی پستہ قد لڑکی سپر ماڈل بن گئی

model

نیواڈا: کہتے ہیں کہ خوبصورتی کسی انسان یا چیز میں نہیں ہوتی بلکہ دیکھنے والے کی آنکھوں میں ہوتی ہے بس نظر کا زاویہ اور سوچ درست ہونی چاہیے، ایسا ہی ایک چھوٹے قد والی لڑکی کے ساتھ ہوا ہے جسے لوگ مذاق کا نشانہ بناتے تھے لیکن اب وہ …

Read More »

خبردار! بٹ کوائن میں سرمایہ کاری آپ کو کنگال کردے گی، ماہرین

bitcoin

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) بٹ کوائن (Bitcoin) کے نام سے 2009 میں منظرِ عام پر آنے والی سائبر کرنسی نے اس سال اپنی قیمت میں اضافے کے نئے ریکارڈ قائم کیے ہیں اور اس کے ایک یونٹ کی قیمت 10 ہزار امریکی ڈالر (10 لاکھ 55 ہزار پاکستانی روپے ) پر پہنچنے …

Read More »

حدیبیہ کیس؛ سپریم کورٹ نے نیب سے تمام ریکارڈ طلب کرلیا

supremecourt

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے حدیبیہ پیپر ملز کیس میں نیب سے تمام ریکارڈ طلب کرتے ہوئے احتساب عدالت کی کورٹ ڈائری اور اس وقت کے چیئرمین نیب کی تقرری کا طریقہ کار طلب کرلیا ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور …

Read More »

جھینگرسے بنی دنیا کی پہلی ڈبل روٹی تیار

ہیلنسکی(مانیٹرنگ ڈیسک)فن لینڈ میں ایک فوڈ کمپنی نے جھینگر سے بنی دنیا کی پہلی ڈبل روٹی تیار کی ہے اور کہا ہے کہ عام ڈبل روٹی کے مقابلے میں یہ لوگوں کو زیادہ پروٹین فراہم کرے گی جس سے غذائی قلت کا خاتمہ ہوگا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق …

Read More »