Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر بینک اورمارکیٹیں بند رہیں گی

عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر بینک اورمارکیٹیں بند رہیں گی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر عام تعطیل کے باعث جمعہ یکم دسمبر کو بینک، مالیاتی ادارے، اسٹاک مارکیٹ، تجارتی مراکز اور دیگر منڈیاں بند رہیں گی۔
نجی ٹی وی کے مطابق عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر حکومت کی جانب سے عام تعطیل دی گئی ہے جس کے باعث جمعہ یکم دسمبر کو بینک، مالیاتی ادارے، اسٹاک مارکیٹ، تجارتی مراکز اور دیگر منڈیاں بند رہیں گی۔
اسی سلسلے میں اسٹیٹ بینک پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بینک دولت پاکستان بھی جمعہ یکم دسمبر 2017 کو عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر بند رہے گا۔

About Admin

Check Also

بھارتی آرمی چیف بھارتیہ جنتا پارٹی کے آلہ کار نہ بنیں، فوادچوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: