Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / مذہبی،صوبائی،قبائلی،لسانی اورمسلکی تفریق کے بغیرپاکستان تما م پاکستانیوں کاہے:آرمی چیف

مذہبی،صوبائی،قبائلی،لسانی اورمسلکی تفریق کے بغیرپاکستان تما م پاکستانیوں کاہے:آرمی چیف

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ مذہبی،صوبائی،قبائلی،لسانی اورمسلکی تفریق کے بغیرپاکستان سب پاکستانیوں کاہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے باجوڑمیں پاک افغان بارڈرکادورہ کیاجس میں ان کودہشتگردوں کاپاکستانی علاقے میں داخلہ روکنے کے ا قدامات،پاک افغان سرحدپرباڑ،خاردارتارلگانے ،پاک افغان سرحدپرنئے قلعوں اورچیک پوسٹوں پربھی تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔آرمی چیف سے پشاورمیں فاٹااورخیبرپختونخواکے علماکی نے بھی ملاقات کی اس ملاقات میں علمانے دہشت گردی کی متفقہ طورپرمذمت کی، علمانے علاقے میں امن واستحکام کیلئے فوج کی کوششوں کوسراہا۔آرمی چیف نے د ہشتگردی کے خاتمے اورقیام امن کیلئے علماکی حمایت کوسراہا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق اس ملاقات میں کورکمانڈر پشاور بھی موجود تھے

About Admin

Check Also

supremecourt

العزیزیہ وفلیگ شپ ریفرنسزکی منتقلی کے خلاف نیب کی درخواست خارج

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) سپریم کورٹ نے نوازشریف کے خلاف زیرسماعت العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: