Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / مریم نواز کا پنجاب بھر کے حلقوں میں جانے کا فیصلہ،ناراض اراکین سے ملاقاتیں کرینگی

مریم نواز کا پنجاب بھر کے حلقوں میں جانے کا فیصلہ،ناراض اراکین سے ملاقاتیں کرینگی

لاہور(سٹاف رپورٹر)سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پنجاب بھر کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے بتایاگیا ہے کہ مریم نواز آج بروز جمعتہ المبارک جنوبی پنجاب کے دورے پر روانہ ہونگی جہاں وہ پاکستان مسلم لیگ ن کی تنظیموں سمیت ن لیگ کے ناراض کارکنوں و رہنماﺅں سے ملاقاتیں کرینگی اور ان ملاقاتوں میں الیکشن 2018ءکے حوالے سے تبادلہ خیال کرینگی۔

About Admin

Check Also

سپریم کورٹ نے دہری شہریت کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ نے دہری شہریت سے متعلق ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ محفوظ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: