Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / تربت سے 15 افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد

تربت سے 15 افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد

تربت(مانیٹرنگ ڈیسک) بلیدہ کے علاقے سے 15 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں گولیاں مارکرقتل کیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق تربت کے علاقے بلیدہ سے 15 افراد کی لاشیں برآمد کی گئی ہیں جنہیں نامعلوم افراد کی جانب سے گولیاں مارکرقتل کیا گیا ہے۔ لاشوں کو لیویزنے تحویل میں لے کراسپتال منتقل کردیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر کیچ کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد غیرمقامی لگ رہے ہیں، جو اندرون ملک سے غیرقانونی طریقے سے براستہ تربت ایران اوریورپ جانے کی کوشش کرتے ہیں۔

About Admin

Check Also

راؤ انوار سمیت 14 افراد کے نام انتہائی مطلوب ملزمان کی فہرست میں شامل

کراچی: ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملیر عابد قائم خانی کا کہنا ہے کہ نقیب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: