Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / اسپیکر آج ایم کیو ایم پاکستان کے علی رضا عابدی کے استعفےٰ کا فیصلہ کرینگے

اسپیکر آج ایم کیو ایم پاکستان کے علی رضا عابدی کے استعفےٰ کا فیصلہ کرینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق آج متحدہ قومی موومنٹ کے مستعفی رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی سے استعفے کی تصدیق کرینگے۔

اسپیکر نے استعفے کی تصدیق کیلیے علی رضا عابدی کو طلب کررکھا ہے۔ واضح رہے کہ علی رضا عابدی نے ایم کیوایم اورپاک سرزمین پارٹی کے انتخابی اتحادسے اختلاف کرتے ہوئے پارٹی کی ممبرشپ سے استعفیٰ دیا تھا۔

About Admin

Check Also

Shahbaaz

دھرنوں اور لاک ڈاؤن سے ہمیں پیچھے دھکیل دیا گیا، شہباز شریف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ناکام سیاسی عناصر عوام میں مایوسی پھیلار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: