Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی کوئٹہ روانہ، اہم اجلاسوں کی صدرات کریں گے

وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی کوئٹہ روانہ، اہم اجلاسوں کی صدرات کریں گے

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی کوئٹہ روانہ ہوگئے جہاں وہ اہم اجلاسوں کی صدرات کریں گے۔

نجی ٹی وی زکے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کوئٹہ روانہ ہوگئے۔ وزیرِ اعظم گورنر اور وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سے ملاقات کریں گے اورامن و امان اورترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اہم اجلاسوں کی صدرات بھی کریں گے۔ وزیرِاعظم صوبائی کابینہ کے ممبران کے ساتھ ساتھ اکابرین اور ہزارہ کمیونٹی کے وفد سے بھی ملاقات کریں گے۔

About Admin

Check Also

نواز شریف اور مریم نواز لندن سے وطن واپس روانہ

لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز لندن ہیتھرو ائیرپورٹ سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: