Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / بنوں میں سکیورٹی فورسزکا سرچ آپریشن ، بھاری مقدارمیں اسلحہ برآمد

بنوں میں سکیورٹی فورسزکا سرچ آپریشن ، بھاری مقدارمیں اسلحہ برآمد

بنوں(مانیٹرنگ ڈیسک)نورڑ میں سکیورٹی فورسزکی جانب سے سرچ آپریشن کیا گیا جس کے نتیجے میں بھاری مقدارمیں اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

نجی ٹی ویکے مطابق بنوں کے علاقے نورڑمیں سکیورٹی فورسزکی جانب سے خفیہ اطلاعات پرسرچ آپریشن کیا گیا، جس کے نتیجے میں بھاری مقدارمیں اسلحہ برآمد کرلیا گیا، جس کے بعد علاقے میں آپریشن کا بھی آغازکردیا گیا ہے۔

سیکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ برآمد کئے جانے والے اسلحے میں 8 ایس ایم جی، 31 رائفل، 15 بارہ بوربندوقیں، 7 ریپیٹر، 6 پستول، درجنوں میگزین اور1610 کارتوس شامل ہیں۔

About Admin

Check Also

بھارت؛روسی خاتون سیاح کیساتھ 6افراد کا مبینہ گینگ ریپ

نئی دہلی (فارن ڈیسک )بھارت کے شہر چنائے میں 21 سالہ روسی خاتون سیاح کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: