Home / پاکستان / نواز شریف کی زیر قیادت مسلم لیگ (ن) کا آج اہم اجلاس

نواز شریف کی زیر قیادت مسلم لیگ (ن) کا آج اہم اجلاس

سابق وزیراعظم نواز شریف کی زیر قیادت مسلم لیگ (ن) کا اہم اجلاس آج ہورہا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق آج جاتی امرا میں بڑی سیاسی بیٹھک لگے اور مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی سربراہی میں پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس ہورہا ہے۔

ن لیگی قیادت کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اسپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق جاتی امرا پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف بھی جاتی امرا میں ہیں۔ وزیر داخلہ احسن اقبال، گورنر پنجاب رفیق رجوانہ ،رانا ثنا اللہ بھی اجلاس میں شرکت کررہے ہیں۔

About Admin

Check Also

خود مختاری کے دفاع کیلیے ہر قیمت ادا کرنے کو تیار ہیں، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ایل او سی پر بھارتی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: