Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود / محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ آج انگلینڈ میں ہوگا

محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ آج انگلینڈ میں ہوگا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)آل راؤنڈر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن ٹیسٹ آج ہوگا۔

آل راؤنڈر اس مقصد کیلیے انگلینڈ پہنچ  چکے ہیں، سری لنکا سے سیریز کے ابوظبی میں کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے میں ان کا بولنگ ایکشن رپورٹ کیا گیا تھا۔ آئی سی سی قوانین کے مطابق بولنگ کرتے وقت بازو  کا خم 15 ڈگری کے اندر ہونا چاہیے۔

یاد رہے کہ محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن پہلے بھی 2بار رپورٹ ہوچکا، ایک سالہ پابندی کے بعد انھوں نے درستگی کا عمل کیا اور کلیئر ہوگئے،اب وہ پھر شکوک کی زد میں ہیں۔

About Admin

Check Also

شراب نوشی سے ہر سال 30 لاکھ افراد ہلاک ہوجاتے ہیں، ڈبلیو ایچ او

جنیوا(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ ہر سال دنیا بھر میں 30 لاکھ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: